لباس پارساٸ سے نفاست آ نہیں سکتی۔۔۔
نفاست نفس میں ھوگی تو انسان پارسا ھوگا۔۔
اِتنا نہ ہو قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے___💯🖤
وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
"نومبر" کس لیے آخر....؟؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی
گرم دبیز ہواؤں کا
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
"نومبر" اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے...!.
مُجھ سے مُحبت کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟
آپ کے باقی سارے کام بھی تو فضول ہی ہیں...
کچھ شوخیاں ،کچھ شرارتیں تھیں 😊
کہیں کھو گئیں ___کچھ مر گئیں❤
کسی نے کہا تھا تُم بہت اچھے ہو
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے۔💞🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain