Damadam.pk
Awarah's posts | Damadam

Awarah's posts:

Awarah
 

Me گورا kiSy banOn Ga
KOi aChi sIi cReaM baTa dO kOi

Awarah
 

LamBa SaaNs LoO oR ALLAH Ka SHukAr AdAa KrOo kU kaY tUm zinDa HOo

Awarah
 

تخت کیا چیز ہے اور لال و جواہر کیا ہے
عشق والے تو خدائی بھی لوٹا دیتے ہیں

Awarah
 

.q1 gOoD mOrnInG.g3
iTs RaiNnig.g2.g2.g2

Awarah
 

نرس لمبا سانس لو
باباجی اچھا
نرس اب کیا محسوس کر رہے ہو
😁😁😁😁😁😁
باباجی پرفییوم تو اچھا لگایا ہے
.h1.b1.d5

Awarah
 

عقل اگر دکانوں پر ملتی
تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا
بھائی تھوڑی سستی لگاؤ ہم ہر بار یہاں سے لیتی ہیں
.h1.b1.q5.d1.c1.b5.c5.n1.

Awarah
 

NIcE tOo mEeT yOu.c1

Awarah
 

ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی
.g3
آ بھی جاؤ اب تو خلوت ہو گئی

Awarah
 

.q1
GOoD mOrNInG aLL frEinDsSs.g3

Awarah
 

.q1
.q6kEsaY haYy aP Awara.m5
ThIk hOoN mE aP kEsaY haYy KunwaRa.a5.b1

Awarah
 

.d1 انتہائی سخت بورینگ .a5

Awarah
 

PagaL pRemI AwaraH😂😂😂

Awarah
 

.q1
GOoD mOrNInG weeLy awaaM.c1

Awarah
 

GOoD mOrNInG .g3
HaVe a NicE daYy.g2

Awarah
 

GOoD 12 baJi🙄
SUb sOo gaI haYy kOi onLinE nHi haYy😏

Awarah
 

خیال تیرا ہے سانس جیسا
جو یہ نہ آئے تو مر نہ جاؤں

Awarah
 

باہر سے جا ملا میرے اندر کا انتشار
اپنے خلاف میں نے بھی پتھر اٹھا لئے

Awarah
 

دھڑکن کی ڈگ ڈُگی پہ کب سے ہے محو رقص
دل تھک کے گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو

Awarah
 

بچپن کی امیری نجانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے

Awarah
 

تیرے ہجر سے تعلق کو نبھانے کے لئے
.g3
میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے