نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے مت بناؤ 🙏
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے تمہارے ٹائم پاس کے چکر میں،،💔🤐
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥
جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!💔
محبت بھی کتنی سيانی ہے
کسی طلاق شدہ ،بیوہ ،
کسی معذور کسی سانولی سے نہیں ہوتی
جب بھی ہوتی ہے خوبصورت سے ہوتی ہے...
اور بتائیں دل میں کون رہتا ہے میرے لیے بھی جگہ ہے یہ
کہیں اور جگہ ڈھونڈوں
🤣 😁
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
اس وقت اپکا Mood کیسا ہے؟
1)سریس😒
2)فنی😂
3)رومینٹک😍
4)اداس😢