🌼🌼قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں🌼🌼
⚡⚡جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں⚡⚡
🌹🌹بات صرف نیت کی ہے ورنہ🌹🌹
🍃🍃وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں🍃🍃
سفید رنگ میں اگر ہوتی وفا
تو
نمک ھر مرض کی دوا ہوتا
کوشش کرو وہ شخص زندگی میں آپکو ہمشہ 🌺🌴🌺🌺مسکراتا ہوا ملے
جیسے آپ روز آئینے میں دیکھتے ہوں😊😊😜