Karachi kings 😟😟
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤
, "جوتا چھپانا"
شادی کےموقع کی وہ رسم هے جسے "سالیاں" اداکرتی ہیں.
مگر یہ رسم پتہ نہیں مسجد میں نماز کے وقت کونسے"سالے" ادا کرتے هیں.
چپل آگے رکهو تو نماز نہیں ھوتی پیچھے رکهو تو چپل نہیں ھوتی.
😘😘😘
*بابا جی سے ممبر کہتے ہیں*
کسی کو گروپ سے
نکالنا ھو تو
دو پہر میں نہ نکالیں
اتنی دھوپ میں
کہاں جائے گا
بے چارا😀😁😂
well played multan 
AJ karachi har jaega 
#ہیلو !!!تیری بیوی میرے قبضے میں ہے ۔
ثبوت کے لیے اس کی دو انگلیاں بیج رہا ہوں۔ ۔
#شوہر ۔ ثبوت پکا نہیں ہے زبان بھیج زبان۔۔🙊😀😀😀
KoN jetega AJ ?
shahnwaz dahani 
هڪ ڳالهه تنهنجي ڏاڍي وڻي وئي
تڏهن توسان محبت منهنجي ٿي گهڻي وئي❤
ڪاش ايئن ٿئي ها جو مان توکان توکي گهران ها ۽ تون مسڪرائي چئين ها تہ پنهنجي شيءَ پنهنجي پاڻ کان ناھي گھربي.!
اسان جون وفـــــائـــــون❤
اسانـــجي آ محبـــــــت❤
اوھان جي نہ چـــاھــيــو❤
اوھان جي آ مـــــرضــــي💘
آدمی: صاحب مجھ پہ قاتلانہ حملہ ھؤا ہے😊
جج: حملہ کس چیز سے ھؤا ہے.😆😆
آدمی: کُھلی زلفیں, گلابی ہونٹ, اور غضب
کی آنکھوں سے.😘😘😘.
+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁
نفرت وہ چیز ھے جسے لمحے میں محسوس کیا جاتا ھے۔۔۔
اور محبت وہ چیز ھے جس کو ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ھے......!!!
وقت آپ کو بتا دیتا ہے
کہ لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے...!!!
ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی کے ساتھ جڑتے ہیں تو آخر تک ساتھ نبھاتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ محرومیوں اور تنہائیوں کے ساتھ جینا کتنا دشوار ہے...!!!
انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے،مگر جو غلطی پر غلطی کرنے کو عادت بنالے وہ سیکھا ہوا بھی بھول جاتا ہے۔
آدمی کو جب اللہ تعالیٰ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے، لیکن جب اللہ کے نام پہ دینا ہو تو جیب میں سکّے ڈھونڈتا ہے...!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain