❤️ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤️
میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا💔🍁🍂
جون ایلیاء❤
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
Good afternoon
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے✨♥️
بارش کی ان بوندوں میں جب آواز تمہاری آتی ہے❄️💧
تو میری سانسیں ان میں سما جاتی ہیں✨❤️
اِک شام ہوئیں ، اُن سے فقط عام سی باتیں
اور شہر میں چرچہ ہے _____ ذرا اور طرح کا
محبت الوداع
ویرانیاں اندر کی 😶💔!!
اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!
سب کچھ عارضی ہے🥀🔗
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا 🙂🔥
*" جب سہنے کی لت لگ جائے ، تو کُچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی! ۔"*🙂💔
*_
🌏❤️🦋👑
💔🌸🌺💯
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
کبھی نفرتوں میں ملا سکون، 🙂
کبھی چاہتوں نے رلا دیا "🍂
♡
جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے 🔥
♥️جو پاس ہیں وہی خاص ہیں 💯
💞محبت کا تعلق مقدار سے نہیں معیار سے ہوتا ہے۔۔۔۔💞
💞محبت تھوڑی ملے مگر خالص ملے تو ذندگی سنور جاتی ہے۔🥀💞
Happy rainy day 😍
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*امیــــــــــر وہ ہے*
*جس کــــــــے دل میں*
*دوسروں کے لئے احســــاس ہو*
*🍂🍂*
قیامت کا دن ھوگا😢 ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔😘😘😘
سبحان اللہ 💓💓
#__✨♥️
دولت کچھوے کی طرح آتی ہے اور
خرگوش کی طرح جاتی ہے
(عربی کہاوت)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain