تاج محل کو دیکھ کر شاہ جہان کا پوتا بولا
😁😁😝😝😂😂😂😂
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا




ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا
مریض: کون سی سڑک؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا




سب سے پہلے قرآن پاک کا ترجما فارسی میں 1737 کو کیا گیا تھا
گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے





میں: امی میں نے فون چارج پر لگایا تھا نہیں ملا 😳😔
امی: میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی 🤔😑




اگر گلاس ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہی
تو سمجھ جاؤ گلاس امی سے ٹوٹا ہے
🤭😂🤭



عورت صحيح دام لگاؤ بهائى ہم ہمیشہ یہیں سامان لیتے ہیں
🙁🙁🙁😉😌
دكاندار: خدا كا خوف كرو باجى
كل تو يہ دکان کھولا ہے



ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا دوست بھی ایسے ملے جن کے پاس دماغ کم تھا




اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
😂😂😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو 







استاد کلاس میں لڑکوں کو بتا رہا تھا اگر انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔
ایک لڑکا بولا سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم وہ نہیں بن سکتے جو تم بننا چاہتے ہو۔
استاد تم کیا بننا چاہتے ہو؟
لڑکا بولا سر! میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں۔




استاد شاگرد سے مرغیوں کی ٹاگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں
شاگرد اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے




شاگرد ہزاروں کی قسمت تیرے پاس تھی پاس کر دیتے کیا بات تھی
استاد عشق تھوڑا کم کرتا تو بات تھی کتابیں تو بیٹا ساری تیرے پاس تھیں






ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہے
علم وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہو
مرد کی طرف سے عورت کو دیا جانے والا بہترین تحفہ عزت ہے
برائی کی تلاش میں ہو تو اپنے اندر جھانکو
اور نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو ⓖⓞⓞⓓ ⓝⓘⓖⓗⓣ 🆂🆆🅴🅴🆃 🅳🆁🅴🅰🅼🆂
دشمن کو تحفہ دینے کے لئے سب سے بہترین چیز معافی ہے
اچھا ضرور بنیں مگر ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
تنقید سے پہلے تحقیق الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل رکھنا اعلی شخصیت کی علامت ہے

دل ته توسان لڳي وئي آھي سھڻا سائين
نه ته سھڻن مان جوھو شھر به ڀريو به آھي ❤❤

**بغاوت مھنجي فطرت آ✌*
*مان ديشي ٿي گذاريندس✌*
*سنڌ منھنجي ڌرتي آ* *❤*
*آزاد ڪري ڏکارينداسين* *✌*
*شھادت اسان جو شان آ*
*شھيد ٿي ڏيکارينداسين* ✌
*جئ سنڌو ديش❤*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain