Posts k liye mang k Kia milta ha?
Kahn kahn aaj k din ghomne gie ho 😍😜
دن کو سوئے رات کو روئے
جتنا روئے اتنا ہی کھوئے
جواب ?????
چاندی کا پانی سونے کی گولی
ڈبیا سے نکلا جس نے بھی کھولی
????
Meri janu hoti to eid mubark to Deti ab Kon Dega mujh 😢😢😢
Lagta Yahi k Kal eid hogi😯😯
Attitude kis bat ka Ha jnb Jana to mati mA e Ha
Setting waly kahn Ha
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز، کوچز، امپائرز اور کمنٹیٹرز کو آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک سے باہر بھیجا جائے گا، بھارت میں اس وقت آسٹریلیا کے 38 کھلاڑی، کوچز، کمنٹیٹرز اور امپائرز موجود ہیں جو کورونا کی بدترین صورتحال اور فلائٹ آپریشنز بند ہونے کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں۔
جس کو چاہا اپنے در پر بلالیا
جس کو چاہا اپنا بنالیا ❤️😘
واہ کیا نصیب ہے اللہ سب کو اس طرح بیت اللہ کی زیارت نصیب کریں Ameen ♥♥
قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی اظہر علی نے کہا ہے کہ زمبابوے کیخلاف کھیلتے ہوئے دباؤ ہوتا ہے،زمبابوے کے خلاف رنز بناؤ تو اس کو مانتے نہیں اور اگر پرفارم نہ کرو تو کہتے ہیں زمبابوے کیخلاف بھی ناکام ہوگئے۔😆😆👏👏😆😆
I missing my Karachi Days😢😢
Islamabad sa Kon h Yahn
Eid kab Ha any idea?
Islamabd ki sab sa achi jagha Kon c Ha rehna k liye ♥
Islamabd city Kasa ha Koi batega Phly bar jarha HN 😊😊
aslam o ailkum ALL
Bye Kush diNo k liye 😇😇
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅



❤تیرے جانے کا غم❤
❤اور نا آنے کا غم❤
❤پھر زمانے کا غم❤
❤کیا کریں؟❤
❤راہ دیکھے نظر❤
❤رات بھر جاگ کر❤
❤پر تیری تو خبر❤
❤نہ ملے❤
❤بہت آئی گئی یادیں❤
❤مگر اس بار تم ہی آنا❤
❤ارادے پھر سے جانے کے❤
❤نہیں لانا تم ہی آنا❤ ❤میری دہلیز سے ہو کر❤ ❤ہوائیں جب گزرتی ہیں❤ ❤یہاں کیا دھوپ کیا ساون❤ ❤ہوائیں بھی برستی ہیں❤
❤ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے❤
❤بنا دل کے جئیے جانا❤
❤بہت آئی گئی یادیں❤
❤مگر اس بار تم ہی آنا❤ ❤کوئی تو راہ وہ ہو گی❤ ❤جو میرے گھر کو جاتی ہے❤ ❤کرو پیچھا صداؤں کا ❤سنو کیا کہنا چاہتی ہیں❤
❤تم آ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain