رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
💕
*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔
*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣
*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔
*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣
🔥🔥🔥ہمارے ہاتھوں میں پلنے والے پرندے 🔥
🔥🔥سکھانے لگے اب ہمیں پرواز کے طریقے 🔥
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
❤وفـــا ڪا تعلـــق عورتـــــ اور مــــرد ســـے منسلڪــــ نہیـــں
اســـں ڪا تعلــــق طبعیتـــــ اور تـــربیتــــــ ســـے ہــــے❣)
Good morning
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
آپ محبت تو کیجیئے مُجھ سے... 👑
دِل لگانے میں بے مثال ہوں میں... ♥️
💖💕 زندگی سے ہمیں کوئی شکایت نہیں صاحب،،،❣❣❣
اس نے جو بھی دیا شاید وہ میری قسمت میں تھا،،،💔💔💔💖💕❣
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔 bye
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو،😊
مُــــــــرشِد
ورنہ رولانے والے بہت ہیں💔❤
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
❤ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے❤
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو🔥
🍃بارگاہ ☘️عشق🥀🌺
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
💔😥🙏🏻
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔🚬✌️
"تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں.🍀🌸
اے محبت! تیرا ____ جواب نہیں"!❤✌
_______💕💯
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain