*✍🏻✍🏻کبھـی کبھی بـےبسں ہونا پڑتا ہے دِل پر پتھر نہ رکھیـں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیــں اٌور اِتنی بےدردی سـے کــہ نـہ اٌنہیـں خدا یاد رہـتا ہـے اٌور نـہ اپنا اِنسـان ہــونـا*. 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
Good night
وُہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اُس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ، لوگ یُوں مرا کرتے ہیں 💔
کہیں تو کوئی سمندر مزاج دوست ملے
کہ جس کا ایک کنارہ ہو, جو ہمارا ہو
" یہ ہنسی تو ساری فریب ہے جاناں!
تُم نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا ۔ " 💔🙂