غصے میں ایک نیا انداز اپنائیں گے
چائے بنائیں گے اور تم کو نہیں پلائیں گے
@"balochzada"@
نا کوئی دیکھ لے تجھ کو میری آنکھوں کے راستے سے 💕
تیری معصوم سی صورت دل میں چھپاے بیٹھا ہوں 💕
میرے ہمسفر تجھے کیا خبر میرا عشق ہے میری بندگی........
تیری جان میں میری جان ہے میرے ہمسفر میری زندگی......
@"balochzada"@
بابا جی کہتے ہیں.....
کسی بهی میک اپ زدہ خاتون پر دل نچهاور کرنے سے پہلے اس کے پائوں پر نظر ڈال لے.🥺🥺.
ایسا نہ ہو کہ شکل کترینہ کیف جیسی اور پائوں مستری اشرف جیسے ہوں....🙃😉🙂
😅😂🤣
*جوشخص اذان کے درمیان ہنستایابولتا ہے..
اسےموت کے وقت کلمہ نصیب نہ ھوگا..
استغفرالله
کسی ایک کولازمی سینڈکرنا..
کیوں کےاچھی بات بتانے سے 30 لاکھ نیکیاں ملتی ھیں.*
. "
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے_____
___صاحب___
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے____
اِک تم ہی ہو_____________جو دل میں سما گے ہو❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹
بابا جی بولتے ہیں میرا فون ابھی بہت زور سے زمین پر گرا 😢😢واٹس اپ آن تھی وہ پوچھنا یہ تھا کہ تسی سارے ٹھیک تے ہو کسے نوں سَٹ تے نئ لگی.. 😂😂😂😛😛
اللہ دا وسطہ جے لاہوریو🤣☹☹آج میچ جِت لینا☹💔
اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو۔۔!!!😒
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو۔۔!!!💔😒😒😒😒😒😒😒
مجھ سے #نفرت واجب ہے صاحب 😌
نہ کرو گے تو #محبت ہو جائے گی😉
💋نشہ رہتا ہے تیرے ہونٹوں کا💋
لوگ کہتے ہیں میں نے پی رکھی ہے....!!🙊🙈
کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕
دستر خوان پر جن لڑکیوں سے اچار کا ڈبہ نہیں کھلتا 🤔
وہ بھی لڑکوں سے کہہ رھی ھوتی ہیں کہ تم گھر بات
کرو باقی میں خود سنبھال لوں گی 😂😂😂😜😜
دستر خوان پر جن لڑکیوں سے اچار کا ڈبہ نہیں کھلتا 🤔
وہ بھی لڑکوں سے کہہ رھی ھوتی ہیں کہ تم گھر بات
کرو باقی میں خود سنبھال لوں گی 😂😂😂😜😜
کن لفظوں میں لکھوں ____ میں تیرے انتظار کو🥀
بے زبان عشق میرا __ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے🥀
# ❤❤❤
تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی😍
*Zamliii*
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain