Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

*ایک وقت تھا چڑیل کہنے سے*
*لڑکیاں چڑتیں تھیں😕*
*اب شرما کے کہتی ہیں سچی😂😆😂😁😁🤭🤭🤭😂*

AyaN-ALii
 

🍁سرِشام اُترتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی دہلیز پر🍁
🍁ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے🍁

AyaN-ALii
 

PSL ma MeRi favrt tEaM ha Pishawar ZaLmi and aPki.l5

AyaN-ALii
 

.PSL is Coming soon.n1.

AyaN-ALii
 

Good morning

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
بیوی سے عاشقانہ باتیں کرنا ایسا ہی ہے۔ جیسے وہاں خارش کرنا جہاں ہو ہی نہ رہی 😁😆😃😃😃

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
بیوی سے عاشقانہ باتیں کرنا ایسا ہی ہے۔ جیسے وہاں خارش کرنا جہاں ہو ہی نہ رہی 😁😆😃😃😃

AyaN-ALii
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆
😜😜#Cutiee

AyaN-ALii
 

ابو چاہتے تھے ان کا بیٹا پائلٹ بنے
امی چاہتی تھی ان کا بیٹا انجنئیر بنے
اور بیٹا فیس بک پر شمائلہ بنا ہوا ہے😂😂🤗🤣🤣

AyaN-ALii
 

ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞

AyaN-ALii
 

"میـــں اتنا ویلا ہوں کہ جو بهی میری پوسٹ پر کمینٹ کرتا ہے "🤨😐🥴🤪
"اس کی آئی ڈی چیک کرنے لگ جاتا ہوں"🤣🙉🔥

AyaN-ALii
 

عید کے بعد میری شادی ہے 😊
کونسی عید؟ یہ ابھی نہیں پتا 🙄😂
کس کےساتھ؟ اسکاتودور دور تک نہیں پتا🙄🤣
😜😜😜😜

AyaN-ALii
 

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے🙈🙊🙈
تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو سارے😂😂😂✌🏻

AyaN-ALii
 

دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں 😕😏
ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل🤶 بنے ہوئے ہیں😊
😛😛

AyaN-ALii
 

😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜.d1.b1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

بیوی کا شک دور کرنے کیلٸے داڑھی رکھی۔ پانچ وقت کی نماز شروع کی۔
کل اپنی سہیلی سے کہ رھی تھی موصوف آجکل حوروں کے چکر میں ہیں😂😂😂

AyaN-ALii
 

shukr ha Allah pak ka.n8

AyaN-ALii
 

mujh bukhar hoa ha.j6

AyaN-ALii
 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر🙂🔥
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔🌷

AyaN-ALii
 

By tc😊😊💔💔💔