💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
MaZa aagya aaJ nend Kr ke 


mere bad tum kis ko satogy
Na MilO huM sa zyada kahin piyar ho na JaE





good morning
Bare Kam nazr thY gunh gar thy huM
.
jobs ajae ma chala jaO 

PaK army ma JoBs aaie ha KIA?
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کے آپ کتنے خوش ہیں ، بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔ (حضرت علیؑ)
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے۔ (حضرت علی)
جو شخص اپنے قلب میں اہل بیت کی محبت رکھتا ہے اور زبان سے ہمیں برا نہیں کہتا وہ جنت میں ہمارے ساتھ ہوگا۔ (حضرت علیؑ)
جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ ، چاہے وہاں کھانا تمہیں سونے کی پلیٹ اور چاندی کے چمچ میں ہی کیوں نی دیا جائے۔ (حضرت علیؑ)
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے ، اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے ۔ (حضرت علیؑ )
اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو ، کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا ، تم پر اللہ کا خاص کرم ہے۔ (حضرت علیؑ)
*محبتوں کی قیمتیں نہیـں ھوا کرتیں ... نہ ھی یہ بازاروں میں بکتی ھیــــں ... بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ھیــــں ، جہاں من پسند روح ملے وھیــــں بیٹھ جاتی ھیــــں ....!!!*💞💞💞
*جس جگہ انسان کے الفاظ کی اوقات ایک سکرول سے زیادہ نہیـں ھو ... وھاں دل لگانا بےوقوفوں کا کام ھے .....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain