بتاؤ ذرا کون سی بہار لے آیا ہے جنوری؟
تم تو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر💔
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے؟💕💓💞
Good Bye 
Dil galti ker baitha galti kr baitha ha dil ki toba ha dil sa piyar dubara na ho
meNe bhi Pubg download krdiii

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب😍
😍مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ♥
dost 1 ho par jo smjhly time passs na kre 
کتنی دلکش ہے لاپرواہی اس کی۔۔۔۔۔❣
میری ساری محبت فظول ہو جیسے۔۔۔۔۔❣
💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔
Good morning

Juma mubrk all
Good morning
ایک لڑکی اپنی سہیلی سے:....🤔🤔
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے جو سمارٹ، خوبصورت، ڈیسنٹ، شریف، سٹائلش اور نیک ہو...😍😍
سہیلی:
دفع ہو کمینی، *ایڈمن* صرف میرا ہے...😂😂😂😂😁😁😂 #
😂😂😂😂
Real me 5 kasa mobile ha ?.
Good morning