Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈.v4.b4.b4.a5

AyaN-ALii
 

ہمارے گھر پولیو والے آتےہیں
اور مایوس ہو کر چلے جاتے آخر کب تک .d1.b1.b1.d1.a5

AyaN-ALii
 

سنو، 😉
سردی زیادہ ہورہی ہے
آؤ تمہیں آگ لگاؤں..!! 🔥🙃😂😂😂

AyaN-ALii
 

"چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے" ...
( 'اے دوست' )
"جب رات گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر جاے گی" ...!

AyaN-ALii
 

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا

AyaN-ALii
 

"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!

AyaN-ALii
 

رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 💔
💔مطلبی دنیا 💔

AyaN-ALii
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

AyaN-ALii
 

PaPa ki pariyan kahn ha.b4.c5

AyaN-ALii
 

blance WaLi kahn ha..c5.b4

AyaN-ALii
 

.a2.a1

AyaN-ALii
 

.q1 H R U alL

AyaN-ALii
 

kiss kam pa lagay hoa ha admin na HaMe Koi paise thori milne ha.b4.l5

AyaN-ALii
 

*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞

AyaN-ALii
 

ڪـــاش
اســـان جو به ڪير ھجـــي ھـــا ۽ چئي چوي ھـــا
او مٺـــا وڏي ياد ايندي آھـــي تنھنجـــــــــــــي

AyaN-ALii
 

Karachi ki larkiyn sammne aaie waty marne ha mene .j1.h1.b4.c5.a6

AyaN-ALii
 

.mera dil khrab hogya ha karachi ki larkiyn dekh k.j1.b4.c5

AyaN-ALii
 

ShEssha Kon pega .l5

AyaN-ALii
 

اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے..................❤

AyaN-ALii
 

آج ہم پر آیا ہے...تو...کل تم پر بھی آئے گا......
وقت........ہی تو ہے....... آخر بدل جائے گا.....