انسان بهی کیا چیز ہے دولت کمانے کیلۓ اپنی صحت خو دیتا ہے.اور پهر صحت کو پان کیلۓ اپنے دولت خو دیتا ہے. مستفبل کو سوچ کے اپنا حال... کر دیتا ہے.مستفبل پہ اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے جیتا تو ایسےہے.جیسے کبهی مرے گا ہی نہیں.لیکن مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبهی جیا ہی نہیں
اچھے انسان کی تعریف کے لیۓ اتنا هی کافی هے کہ وہ کسی کو تکلیف نهیں دیتا دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ھیں لیکن انسانیت اور اچها اخلاق انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتا ھے .