Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Life Advice image
A  : Alhamdulillah 🌱🌷 - 
True 🍂🌱🌷
A  : True 🍂🌱🌷 - 
Ayaan_khan_191
 

*جب عورت کی سانس ماسک میں چل سکتی ھے تو پردہ میں کیوں نہیں اور دوکاندار 3 مہینے دکان بند رکھ سکتا ہے تو نماز کے لیے 30 منٹ کیوں نہیں؟۔۔۔!!!

عجیب رسم ہے چارہ گروں کی محفل کی😥
لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں⁦♨️⁩💔
غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو🤐
امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں 😒
A  : عجیب رسم ہے چارہ گروں کی محفل کی😥 لگا کر زخم نمک سے مساج کرتے ہیں⁦♨️⁩💔  - 
بے شک اللہ غفور الرحیم ہے 🌷🌱
A  : بے شک اللہ غفور الرحیم ہے 🌷🌱 - 
Motivational Quotes image
A  : جو سجدوں میں روتا ہے اسے لوگوں کے سامنے رونا نہیں پڑتا🌷🌱 - 
Beautiful Structures image
A  : ﺗﻤﻨﺎﺀ ﺩﻝِ ﺍﺷﺮﻑ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ ﺳﺮِ ﮐﻮﺛﺮ ﺟﺐ ﺁﻗﺎ ﺟﺎﻡِ ﮐﻮﺛﺮ ﺩﯾﮟ، ﻟﺐِ ﺍﻗﺪﺱ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ - 
ہمیشہ اپنے پروردگار سے  ہر حال میں مانگتے رہا کریں
اس لئے کہ نہ وہ مانگنے والے کی اوقات دیکھتا ہے 
اور نہ ہی ذات.🌱🌷
A  : ہمیشہ اپنے پروردگار سے ہر حال میں مانگتے رہا کریں اس لئے کہ نہ وہ مانگنے - 
Ayaan_khan_191
 

نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے
یا رب
پھر سکون سے سو جاتا ہوں یہ سوچ کر کہ تیرا ایک نام رحیم بھی ہے🌱🌷

Ayaan_khan_191
 

قرآن پڑھو تو دل کھل جائے
نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے
اتنی دلکش ہے رسول پاک سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے 🌷🌱

Ayaan_khan_191
 

اللہ رزق کھول دے تو
دستر خواں لمبا کر دو دیواریں نہیں🌱🌷

Ayaan_khan_191
 

اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالی سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے اللہ تعالی ہميں پانچ وقت کا سچا اور پکا نمازی بنائے
آمین🌱🌷

کتنی دلکش بات ہے نا
سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے🍂سبحان اللّه 🌱
A  : کتنی دلکش بات ہے نا سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے🍂سبحان اللّه 🌱 - 
اگر ہم کو نماز ادا کرنے کے بعد بھی سکون نہیں ملتا 
تو ہمیں چاہیے کہ نماز سکون کے ساتھ ادا کریں🌷🌱
A  : اگر ہم کو نماز ادا کرنے کے بعد بھی سکون نہیں ملتا تو ہمیں چاہیے کہ نماز - 
﷽
۔رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَّنَا فَاغفِرلَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَزَابَ النَّارِ °
خُداوندا ہم ایمان لائے پس تُو ہمارے سب گُناہ بخش دے اور دوزخ کے عزاب سے ہم کو بچا دے آمین !! 

(سورۃ آلِ عمران)🌱🌷
A  : ﷽ ۔رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَّنَا فَاغفِرلَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَزَابَ - 
Ayaan_khan_191
 

♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️
*⁦❣️⁩سنہـــــــرے اقوال❣️*
*اگر انســان اپنی اُنگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گِننے کیلئے کرے تو دُوســروں پر انگلی اُٹھانے کا وقت ہی نہ ملے...!!!*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞

Ayaan_khan_191
 

پر پرندوں کے ہی اچهے لگتے ہیں
اگر انسان کے نکل آئے نہ
تو پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ہے😊😊

One day (Dream)😍🙈
A  : One day (Dream)😍🙈 - 
Funny joke
A  : One day inshahAllah💕💕🙈 - 
mujhy to ye such lgtha hai. 
i am agree and you?.
A  : mujhy to ye such lgtha hai. i am agree and you?. -