*🌷❣❣🌷* *نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے ، وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل ، کھیل رہے ہیں* *لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے* 🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸
حساس طعبیت لوگوں کے بھی عجیب مسائل ہوتے ہیں۔دوسروں کیلئے خود کی مصروفیات ترک کرکےانکو وقت دینے والے یہ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو نہ صرف محسوس کرتے ہیں بلکہ کہیں نہ کہیں ہر بات کا ذمہ دار خود کو سمجھتے ہیں۔۔کوئی نظر انداز کرے ،سخت لہجے ،میں بات کرے ۔ گوکہ ہر طرح کی بات کو گہرائی میں جاکر سوچنے لگتے ہیں۔دوسروں کو خوش کرنے کیلیئے اپنے دکھ دردفراموش کر دیتے ہیں۔ پھرایک وقت آتا ہے اپنی قدروقیمت کھو بیٹھتےہیں۔بھلا ایسے لوگوں کی قدر کی جاسکتی ہے جوہر وقت میسر ہوں۔جو ہماری خوشی غم میں اپنے احساسات کو رد کرکے ہمارا ساتھ دیں ایسے لوگوں کو بے وقوف تصور کیا جاتا ہے۔۔ انسان ہو یا چیز بنا جدوجہد کے ہمیں جومیسر آجائے تو ہم اسکی قدر تھوڑی ہی کرتے ہیں۔۔
*🌷❣ *___ ؛؛ سنہری حروف ؛؛___* *اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کہ* *جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے* *اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے-* *(حضرت علی ؓ )*
*🌷🌷 *💯اگر آپ کو وہ سب کچھ مل جائے، جو آپ کی مرضی تھی- تو اللّٰہ کا شکرادا کرو کہ اس نے آپ کی مرضی پوری کی -* *🔺اور اگر آپ کو وہ نہ ملے جو آپ کی مرضی تھی- تو اس سے بھی زیادہ شکرادا کرو کیونکہ وہ آپ کو اپنی مرضی سے دینا چاہتا ہے -*
كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّـٰهُ لَكُمْ اٰيَاتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ اسی طرح اللہ تمہارے واسطے اپنے احکام بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھ لو♥️ سورہ البقرہ