کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں. جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کرے گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کرے گے تو مانی جائے گی روئے گے تو چپ کرایا جائے گا پیار مانگے گے تو بے تحاشا ملے گا آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہیں پڑے گا! اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مسکراہٹ ہو کوئی ضد غصہ لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں اور وہ خاص رشتہ کسی ایک شخص کے ساتھ ہی ہو سکتا ہے جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو!