محترمہ تیرے دل سے نکل تو جائینگے ہم
ہاں مگر بہت یاد آئے گا, یہ گھر پُرانہ۔۔
#نازصاحب
نتھلی کتنا جچتی ہے اُس پگلی کو
اُف کانوں میں پڑ کر جُھمکے جھومتے ہیں
پائل پہنانے کے فن سے واقف ہوں
جانتا ہوں کہ پہلے پاؤں چومتے ہیں
قہقہے کو خوشی سمجھتے ہو
خاک سائیکولوجی سمجھتے ہو _____
شدتِ غَم کو جاننے کے لئے
کاش آنکھیں پَڑھا کرے کوئی .......☆
آج وعدہ هے اس کے آنے کا
آج اٹکی هے جان ، دستک پر .......!!!
دھڑکنوں کی بیعت دے
نظر کا مُجھے ، مُرید کر .......!!!
اب وہ کہیں جائے نہ جائے یہ اُس کی مرضی،،،
میری آنکھوں سے تو رخصت ہو گیا وہ شخص..!!