Ayaan_khan_191 : نمبر بھی ہے فیس بک پروفائل بھی پتا ہے واٹس ایپ بھی ہے یہ بھی پتا ہے کے... MORE▼ایک کال پے ایک میسج پے آج بھی جی جی جی کہ اٹھو گے الفاظ بھی بہت ہیں بلا بھی سکتا ہوں لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو میں نہیں چاہتا کے میں کسی کی حق تلفی کروں اور ہاں میں تمہں روز صبح شام دن رات چیخ چیخ کے بلاتا ہوں لیکن وه ساری چیخیں وہ ساری صدآئین میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں لکین آج آج آج آج میرا ہمت ساتھ نئی دے رہا ۔۔۔ اللّه اللّه اللّه رحم🙏🙏 - 78 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Ayaan_khan_191 : وہ ایک عارضی سا تعلق روح کی دھجیا اڑا گیا 😰 - 78 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ayaan_khan_191 : بچپن والی کرکٹ دوبارہ شروع، جو چھکا مارے گا، وہی بال اٹھا کر لائے گا 🤣🤣 آج... MORE▼سے P.S.L کے میچز میں تماشائیوں کے آنے پرپابندی 🤩🤩 - 78 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ayaan_khan_191 : اپنی عمر والا Emoji لگاؤ میری عمر 😆 Lets start. - 78 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Ayaan_khan_191 : الحمدالله میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی ہے اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ... MORE▼چھوڑوں تو شووووں کر کے آگے جاتی ہے 🙈😂😂😂😂 - 78 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ayaan_khan_191 : میں میسر تھا اُسے، ساتھ کھڑا تھا اُس کے💞❤️ اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے... MORE▼باندھے؟؟💞💞 - 79 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT