Damadam.pk
Ayaat.malik's posts | Damadam

Ayaat.malik's posts:

Ayaat.malik
 

BhAbi jAn PlZz ComE bAcK yRr mEry bhAi kA WallEt khAli krWa k Aogi.a6 mEe mama BaBa BhAi Ur JeThani AlSo SHehwi All ARe miSsing uh.m5.i5

Ayaat.malik
 

"وحدانیت پسند“
آپ ہمیشہ خوش بخت کہلاۓ جاٶ گے ۔
کیونکہ آپ،
ایک وحدانیت پسند لڑکی کی
اکلوتی اور لاڈلی محبت ہو❤
میں وحدانیت پہ عقیدہ رکھنے والی
اس پاک ذات کی مخلوق ہوں
جوخود وحدانیت کی قاٸل ہے ۔
میں اسکی اس صفت کو پسند کرنے والی
۔ایک وحدانیت پسند لڑکی،
وحدانیت سے مراد ایک ذات کو چاہنا ہی نہیں
بلکہ
اسکے علاوہ ہر ذات سے کنارہ کرنا ہے❤
صرف ایک چراغ تلے بیٹھنا ہی نہیں
بلکہ صرف ایک چراغ جلانا ہے
جس کہ بجھتے ہی گھٗپ اندھیرا چھا جاۓ ،
اتنا کہ مجھ وحدانیت پسند کی اپنی ذات تک معدوم ہو جاۓ💞

Ayaat.malik
 

!!سن او میرے محرم
کبھی جو ساتھ بیٹھی ہوئی میں
ہلکا سے اشارہ کروں تم کو تو
کیا تم اپنا سر میرے کاندھے پر ٹکا دو گے؟
کبھی ایک میز پر چائے پیتے ہوئے
میرا دھیان لگا کر کہیں پر
کیا تم آدھے پیے کپ آپس میں بدل دو گے؟
ہاےُ کبھی تمہیں کھو دینے کے ڈر سے
مجھے ساری رات نیند نہ آئے تو
یقین دلانے کو مجھے اپنے سینے پر سلا دو گے؟؟
کبھی جو دیر بعد ملیں تو محبت جتانے کو
کیا تم میرے ماتھے پر بوسہ دو گے؟
مجھ سے دور نا جانا روٹھ نا جانا کبھی
میری غلطی بھی ہو تو آنکھیں دیکھ کر میری
مجھے سینے سے لگا لو گے___🖤🍂

Beautiful People image
A  : میں اپنی بیٹی کو سکھاؤں گی حیات فاطمہ 🥰😍 میں اسے دنیا کی محبت سے دور رکھوں - 
Ayaat.malik
 

"_ میں قرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی اور وہ تلاوت سن رہا تھا اور میں جب اس مقام پر پہنچی"دو دو تین تین چار چار بیویاں جائز ہیں
تو میں نے اپنی آواز کو آہستہ کر لیا وہ میری طرف دیکھ کر مسکرایا اور بولا آپ ان سب کا مجموعہ ہو آپ اکیلی ان چار کے برابر ہو جاناں ...🥺♥️🍫🌏🦋
LiTerAlly EsA He hoA.a5

Ayaat.malik
 

❤🌍✨🦋😍
روح من۔۔۔!!!
تم صرف ایک زی روح نہیں ہو حیات ہو میرے
مصور عالم کی بنائی گئی تمام تر تخلیقات میں سے
میرے دل نےجسکو محبت کرنے کے لیے چنا
وہ انسان فقط تم ہو
تم میرا عشق ہو میری کل کائنات ہو
تمھیں دیکھ کر اپنے زندہ ہونے کا احساس ہوتا ہے مجھے ، تمھارے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے مجھے ، میرے ہنسنے کی روشنی تمھاری طرف سے پھوٹتی ہے ، میرے وجود کا ایک حصّہ تم میں ہے
تمھارا ہونا میرے ہونے کا ثبوت ہے...!!🔥✨❤️

Ayaat.malik
 

!!میرے محرم
تمہیں اکثر یہ شکایت ہوتی ہے کی میں تمہارے پیسے خرچ نہیں کرواتی ...
تو سنو !!😍😍😍💕
میں ان سب چیزوں کی شوقین لڑکی ہوں گر خرچ کروانے پر آجاؤں تو تم مجھ سے پناہ مانگو گے __ 🫣😂😂😂

Beautiful People image
A  : میری صحبت سے بچ کے رہنا 😏😏 ضد میں جو آ جاؤں تو سارے کھیل سے پہلے کھلونے - 
Ayaat.malik
 

Dear Bestie ,! Twenty.f5 million faces are in.d1 the world.b1 🌎
.
.
. but teri .a5Bhootni wali shakal is my fvrt .m2.m5

Ayaat.malik
 

کہا کرتا تھا تم نہ ملی تو .b5.m1مر جاؤں گا
۔
۔
۔
۔
کمینا کسی اور پہ.a5.h1.d5 مر گیا

Ayaat.malik
 

میں نے دعا کی اللہ میاں.d1.f5 مجھے اپنے لیے کچھ نہیں چاہیے بس میری ممی کو ہینڈسم سا داماد دے دیں بس پھر.a5.b1 کیا دعا ہو گئی قبول اور
۔
۔
۔
۔
کچھ دن بعد آپی کی منگنی ہو گئی .a5.b1
اس لیے دعا میں شرمانہ نہیں چاہیے

Ayaat.malik
 

اور اگر عورت کے محرم رشتے اسے پیار اور عزت دیں تو وہ کبھی غیر محرم کی محبت میں گمراہ نہیں ہوتی .l5.a1

Ayaat.malik
 

مما خود ساس بن کر مجھے سسرال کی پریکٹس .m2.d1کرواتی رہتی ہیں
۔
میں جو کبھی بہو بننے.f5 کی کوشش کروں تو بابا کو بیچ میں لے آتی ہیں .i5.a5

Ayaat.malik
 

dua malik ,WAFA KHAN ,Noore, misss you yraaa All of you.j5.i5.m5.a5

Ayaat.malik
 

کالے رنگ کے کپڑوں میں وہ مجھے نظرلگ جانے .a5.m5.d1کی حد تک پیارا لگتا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
ایکسکیوز می میں اپنے بھائی کی بات کر رہی ہوں .a5.b1
غلط ہی سوچنا تم لوگ

Ayaat.malik
 

کوئی بچا لو مینو آج ایک لڑکے کی تصویر پر .a5.b@
۔
۔
۔
لش کی بجائے لاش .d1.a5.😜😜😛😛😛لکھ آئی ہوں

Ayaat.malik
 

بچپن میں چھم چھم👏👏 کھیلتے ہوئے میری فیورٹ لائن ہوتی تھی .a5.b1
۔
۔
۔
.
بھائی کی دلہن لائیں گے .d5 بھائی کی دلہن کالی a5.d1

Ayaat.malik
 

Wo khanyyy peeny ka shoqeeeen larkaaa🍔🍕🍟🍳 r ma kitchen sy farar larkiii.b5🙈🙈
.
.
.
. hyyy Allah uski muummy kaisy manain ge.i5.i5.b1.d5

Ayaat.malik
 

Agar haleema Sultan jaisi Wafa chahty hooo tooo.d1
.
.
. Mehboob b ertughal ghazii jasy ban jao.b1.m5.m1
.
.
..Anaazadi

Ayaat.malik
 

چاند🌙 ہمارا.b5.m5 اپنا ہے
٠
٠٠
٠
٠
جب دل چاہے گا عید 🙈🙈😱😱.a5.d1منا لیں گے