Damadam.pk
Ayan-khan22's posts | Damadam

Ayan-khan22's posts:

Ayan-khan22
 

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا...😥

Ayan-khan22
 

"میں کہتا ہوں مر جاؤ ، جلتے کوئلوں پہ چل لو مگر کسی سے محبت کی بھیک نہ مانگو کسی کی زندگی میں رہنے کی بھیک نہ مانگو۔۔!-"💔🙂
........
*اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے🥀🌚*
..ignore hona pasand nhi..😏
🥀Sad loif🥀