Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

تم وہ پتھر ہو جسے ____چوم رہی ہو دنیا
ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں!

Ayan_Huscyn
 

" اور پھر ایک دِن میں تُمہارے نام پہ مُسکرانا بھی چھوڑ دوں گا! ۔ " 🙂💔

Ayan_Huscyn
 

اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نباہ کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں خطا میری وراثت ہے

Ayan_Huscyn
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھے سے باتیں کرو ٬دیکھو میں میسر ہوں ابھی

Ayan_Huscyn
 

ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں
لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے !!

Ayan_Huscyn
 

فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے♥️

Ayan_Huscyn
 

وہ سـگریـٹ چــھوڑنے کـو کــب کـہے گی؟
مــیں سـگریـٹ چــھوڑ دیـنا چاہـتا ہــوں ⁦🔥💯

Ayan_Huscyn
 

آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا

Ayan_Huscyn
 

ہے پہلو میں ٹَکے کی اِک حسینہ
تِری فُرقت گزاری جا رہی ہے

Ayan_Huscyn
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو----ملاقات سمجھ لیتے ہیں

Ayan_Huscyn
 

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھے سے باتیں کرو ٬دیکھو میں میسر ہوں ابھی

Ayan_Huscyn
 

تیرے ہونٹوں سے رابطے جو گئے
ہم نے سگریٹ سے دل لگی کر لی

Ayan_Huscyn
 

*کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے* ..🥀🙃

Ayan_Huscyn
 

افق کے پار ہے کہیں دور تیرا........ گاؤں
میں تیرے پاس بھی آیا تو مَر کے آؤں گا

Ayan_Huscyn
 

مجھے رہنا ہے ابھی دشتِ محبت میں مزید
آپ چاہیں تو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہیں !

Ayan_Huscyn
 

❣️:آ تو جاؤں مگر تمہارے خط 🍁
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں 🖤

Ayan_Huscyn
 

ہم نے جنت کا پھل نہیں کھایا
ہم یہاں بے قصور ہی آئے ھیں

Ayan_Huscyn
 

جو نہیں ھو سکتا کرنا وہی ہے😏

Ayan_Huscyn
 

عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں♥️

Ayan_Huscyn
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو-----ملاقات سمجھ لیتے ہیں.