🌧️Cool cool 🌧️Good morning🌧️
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر زندگی*
﷽
میرے اللہ ہر سانس ایمان کی زندگی عطا فرما ،موت کے وقت موت کی سختیوں کو آسان فرمانا،لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ( ﷺ )کے کلمے پر ایمان اور شہادت کی موت نصیب فرمانا میرے اللہ، قبر سے پل صراط کی ہر منزل کو آسان فرمانا ،نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلّم کی زیارت مبارک ،اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا- اللہ کریم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ،اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں، یارب العالمین اپنی خاص رحمتوں میں ہم گناھگاروں کی مدد فرما،
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌺🌺
💔ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت
👉MAHI👈
💔جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا...
کوئی موسم ہو یہی سوچ کے جی لیتے ہیں
اک نہ اک روز _____ شجر غم کا ہرا تو ہوگا
#Ayashe💔🌷
سنو_____توبہ کرو میری شاعری سے .!!
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے .!!..✌🏻
🔥🔥
شکر ہے کہ آنسوں کاکوئی رنگ نہیں ہوتاورنہ
صبح کہ اجالوں میں رنگین تکیے سب کے راز کھول دیا کرتے۔
♡______♡� �♡______♡
♡______♡💔♡______♡
میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگو😢
میری زندگی میں میری آس تم ہو😭
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا 😒
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو
دغا کیجیۓ گا مُکر جاٸے گا😭
فقط میرے دل سے اتر جاٸے گا
👉MAHI👈
بچھڑنا مُبارک بچھڑ جاٸے گا😭😭
ہاتھ اٹھا ؤں اور تیرانام نہ لوں
Mahi💔🥀😢
تم میری دعامیں شامل ہوآمین کی طرح۔۔۔۔
زمانہ _دشمن میرا یونہی تو نہیں ہوا جاناں.........!
آنکھوں میں عکس تیرا... لبوں پہ نام تیرا..........Mahi🥀
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌👌
پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا ۔"
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو🌷
وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے♥
Mahi🥀
سانسیں ہیں_________مرید جس کی❣
🔥سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے.
جھکتے ہیں فقط ☝️کاٸنات کے بادشاہ کے آگے🤲❤️
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں ____ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
Mahi💔
کبھی تو وہ بھی ،،
پُوچھیں گے ______ کہ تم کو کیا ہوا آخرAyashe😔
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
Mahi💔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ 💔
بس___تو__دیکھ___کر___مسکرا___دیا___کر
Mahi💔🔥
ملنا__نا__ملنا___تو___قسمت___کی___بات___ہے
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے۔
بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ھے۔
مالک کائنات آپ پر رحمت نازل فرمائے،
خوشیاں آپ کا مقدر ھوں،
رزق حلال کی آپ پر برسات ھو۔
سکھ، صحت اور تندرستی آپ کے گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو۔
*آمین یا رب العالمین*
#Ayashe🌷
نہ اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں.....💔
میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں.....🥀Mahi😔
میرے پاس تمھاری یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ساجن!💔😔
تم چاہو تو میری سوچوں کی تلاشی لے لو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain