Aslam o Ailkum اے اللّه ! اس (نئے سال) کو ہمارے اوپر امن و ایمان، سلامتی و اسلام اور اپنی رضامندی، نیز شیطان سے پناہ کے ساتھ داخل فرما۔ دعائوں کی درخواست ہے کہ ربِ مصطفیٰ اپنے سوھنے حبیب رسولِ کریمُُﷺ کے صدقے آنے والے دنوں میں ہم سب کو اپنے درِ اقدس کا دیدار نصیب فرمائے، ہمیں مصیبتوں، آزمائشوں اور آفات سے بچائے، اور ہماری زندگی ہم پر آسان فرمائے ..♥ آمیـن ثُمَّ آمین یَارَبَّ العَالَمِین بِجاہِ الْسَیِّدِالمُرسَلِین... 🌹 صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم...💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain