Damadam.pk
Ayat33_me's posts | Damadam

Ayat33_me's posts:

💚Happy inDepEndEnCe DaY💚
A  🔥 : 💚Happy inDepEndEnCe DaY💚 - 
😔!!جاو معاف کیا
آنے والے وقت میں خدا تمھاری
🥺بیٹی کو تم جیسے مرد سے بچائے
A  : 😔!!جاو معاف کیا آنے والے وقت میں خدا تمھاری 🥺بیٹی کو تم جیسے مرد سے بچائے - 
محبت میں جھکنا کوئی بات تو نہیں🔥
جمکتا سورج بھی تو ڈھا جاتا ہے چاند کے لئے⁦❤️⁩
A  : محبت میں جھکنا کوئی بات تو نہیں🔥 جمکتا سورج بھی تو ڈھا جاتا ہے چاند کے - 
💜__🌸م_کے بعد_ن آتا ہے🌸__💜
تو🌸محبت کے بعد نکاح ہونا چاہیے 🌸__⁦❤️⁩
A  : 💜__🌸م_کے بعد_ن آتا ہے🌸__💜 تو🌸محبت کے بعد نکاح ہونا چاہیے 🌸__⁦❤️⁩ - 
نکال کر جسم سے وہ اپنی جان دے دیتا ہے⁦❤️⁩
بڑا مضبوط ہے باپ جو اپنی بیٹی دے دیتا ہے 😢
A  : نکال کر جسم سے وہ اپنی جان دے دیتا ہے⁦❤️⁩ بڑا مضبوط ہے باپ جو اپنی بیٹی دے - 
Right😊😊
..
A  : Right😊😊 .. - 
☹️☹️😢😢😢😭😭
A  : ☹️☹️😢😢😢😭😭 - 
Ayat33_me
 

✨عورت کبھی بھی اٗدھار نہیں رکھتی
⁦❣️⁩محبت،خوشی،عزت،نفرت
🌸سب دگنا کر کے لٹاتی ہے

Ayat33_me
 

کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں
________😓مقام کوئ بھی ہو
میں کہتا ہوں نبھانے والے نبھا جاتے ہیں
حالات کیسے بھی ہوں______💔

Ayat33_me
 

🌺اُسنے کہا عشق ڈھونگ ہے
میں نے کہا۔۔۔۔۔۔
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئ تجھ کو اس سے جدا کرے۔⁦🤟🏻⁩۔۔۔
😐تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں
🥺تیری آنکھیں پُر نم رہا کریں۔۔۔۔
⁦🗣️⁩تو اُسکی باتیں سُنا کرے
تو اُسکی باتیں کیا کرے۔۔👥۔
تجھے عشق💔 وہ جھڑ لگے
تو ملن کی ہر وقت دعا کرے۔۔⁦🤲🏻⁩۔
تو نگر نگر صدا کرے
⁦🚶🏻♂️⁩تو گلی گلی پھرا کرے۔۔
تجھے عشق ہو پھر یقین ہو
اُسے تسبیحوں میں پڑھا کرے۔۔۔۔📿۔
پھر میں کہوں عشق ڈھونگ ہے
💔تو نہیں نہیں کہا کرے۔۔