*مسئلہ تو یہ ہے ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہوتا ہے۔۔!!"*🙂💔
🥰*محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💝
🩸💕*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا**😊🔥😔😔
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں
*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے*
*سوائے وقت عزت اور محبت کے۔۔۔🍁😍🙂*
گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور
سب کے درمیان تیری کمی اپنی جگہ🔥💯
جب کسی کی بد نصیبی عروج پر ہوتی ہے
تب ایک لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے
💜💫
اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے 🥺🥀
تو جو ساتھ نہیں تو عید مناوں کیسے😔😔🥰
مسکراؤ،☺️🥀
کہ دنیا تمہاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔!!💯🔥
سبق دینے کا ماہر ہوگیا ہے زمانہ
ہر کوئی دوسرے کا استاد نظر آتا ہے
😦😥
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
سچ کہتے ہیں بیٹیاں باپ کے سر پے راج کرتی ہیں کاش میرے بھی ابو آج زندہ ہوتے میں بھی خوش ہوا کرتی 😭😭😭😭
تمہاری مسکان سے ملتا ہے بہاروں کا پتہ
تم تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتے ہو
میں ایک معمولی سا خیال ہوں ۔۔!
کبھی آؤں تو بس، مسکرا دینا..۔!
ایک مدت کے بعد مسکرائے تو خیال آیا
کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے ۔🥀😊
اے عدم،احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں.............
🔥😥✌️
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے
کتنا آساں ہے ــ مشورہ دینا.."-❤🔥
اپنے من چاہے انسان کی کمی
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔
🔥💯🥀
نہ جانے کیا خرابی آ گئی ہے میرے لہجے میں
نہ جانے کیوں مری آواز بوجھل ہوتی رہتی ہے
کوی نہیں جانتا 😃مسکراتا ہوا 👤شخص اپنے اندر کتنی 🔪جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے☝
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain