Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فرازؔ
گم نام زندگی تھی تو کتناسکون تھا۔

Ayeesha22
 

سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔

Ayeesha22
 

دل کو تیری چا ہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تم سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جا تا

Ayeesha22
 

وہ مروّت سے ملا ہے تو جُھکا دوں گا گردن
میرے دُشمن کا کو ئی وار خا لی نہ جا ئے

Ayeesha22
 

ok all dd membr now sleeping time kl batyn shatyn ho gi Allah pak ny cha to Inshaallah

Ayeesha22
 

اے خدا کاش تو نے دل کانچ کے بنائے ہوتے کم سے کم دل توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے

Ayeesha22
 

نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں

Ayeesha22
 

جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں
تم سزابھی تو کم نہیں کرتے ۔

Ayeesha22
 

علاج یہ ہے کہ مجبور کردیا جاؤں
وگر نہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے۔

Ayeesha22
 

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔

Ayeesha22
 

تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا۔

Ayeesha22
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے

Ayeesha22
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

Ayeesha22
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

Ayeesha22
 

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں

Ayeesha22
 

جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے

Ayeesha22
 

انسان کتنا بھی بڑا ہو جائے اپنی پسند کے لوگوں کے لیے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے

Ayeesha22
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے

Ayeesha22
 

اگر کسی کی بہن یا بیٹی کو آپ کی وجہ سے راستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اور تم میں کوئی فرق نہیں sai kaha na

Ayeesha22
 

معاشرے پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہو گا کہ تم خود سنور جاو