افسوس میں اُس قوم کا حصہ ہوں جو ڈرامہ میں دانش نامی کی ڈرامائی موت پہ تو رو پڑتی ہے لیکن کشمیر میں ہونے والے ظلم پہ آواز تک نہیں اُٹھاتی🤐 اور دوسری طرف ڈرامہ کی آخری 20 منٹ کی قسط دیکھنے پہ 20 کروڑ تو خرچ کرلیتی ہے لیکن کسی غریب کو 20 روپے دینے پہ موت آتی ہے ۔ آج مجھے لگتا ہے صرف حکمران تبدیل کرنے سے اس قوم کا کچھ نہیں ہوسکتا ہمیں خود کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اور جو ہم کر نہیں سکتے آج پوری قوم کو 21 توپوں کی سلامی کی جگہ 44 توپوں کے سامنے کھڑا کر کے اُڑانے کا دل کر رہا ہے 😥😢😓
پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔ دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣 پہلا شخص: وہ کیسے ؟ دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain