Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝 for my frnd love 🙈🙈

Ayeesha22
 

✨کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے __ 😒😕
تے فیر مینو Pashtu کیوں نہیں سکھاندی🙄😒

Ayeesha22
 

✨کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے __ 😒😕
تے فیر مینو Pashtu کیوں نہیں سکھاندی🙄😒

Ayeesha22
 

رات خواب میں ایک شادی اٹینڈ کر رہی تھی 😯
جیسے ہی کھانا🍜🍖🍗🍝🍛🍲 کھلا 😯
میری انکھ👁 بھی کھل گئی 😜
اور پھر میں پانی🥛 پی کر سو گٸی 😂😒
Dream girl👑

Ayeesha22
 

جو لوگ سامنے نہیں بول سکتے
وہ سٹیٹس لگا کر طعنے دیتے ہیں 🤣

Ayeesha22
 

وہ پوچھنا یہ کہ کیا بکرے کا گردہ بیچ کر بھی آئی فون آسکتا ہے🙈😂😂

Ayeesha22
 

میں نے سوچ لیا ہے😌😌
شادی کرونگی توبس اپنی #ساس کے بیٹےسے🙈😍
باقی سارے#پراں مرو....😂😂😜🙊

Ayeesha22
 

عشق کا بخار وہ واحد بخار ہے
جو چڑھتا اداؤں سے ہے لیکن اترتا چھترول سے ہے 😂😂😝✌For bndr love is game 🙈🙈🙈

Ayeesha22
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

Ayeesha22
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈

Ayeesha22
 

اگر آپ کے سامنے دو بندے آپس میں لڑ رہے ہوں ،تو آپ کیا کریں گے ؟؟🔫
🔫🔪💣👊 میں تو بیٹھ کر پوری فلم دیکھوں گی..🙈😂

Ayeesha22
 

❣😘پاس رہتا ہے________دور رہتا ہے😘❣
⚘😘کوئی دل میں ضرور رہتا ہے😘⚘
❣😘جب سے دیکھا ہے ان کی آنکھوں کو😘❣
⚘😘ہلکا ہلکا__________ سرور رہتا ہے😘⚘

Ayeesha22
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے......

Ayeesha22
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ ایڈمن کے بوڑھا ہونے کے بعد گروپ کا وارث کون ہوگا ؟؟؟؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ayeesha22
 

.دو دل مل رہے تھے
چپکے چپکے...
میں نے....... پوسٹ ہی Delete کر دی😂😜😝🙈😂😂

Ayeesha22
 

مختصر کہوں تو ..................سنو گے💚💚
بہت مختصر ہوں................. تمہارے بغیر💙💙

A  : ہمیں پُوچھو کیا ہوتا ھے بِنا دِل کے جیئے جانا ۔۔۔۔۔۔!!! B - 
Ayeesha22
 

***___""بے شک""___***
دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھو،
اللہ تمہیں دینے میں بھی دیر نہیں کرے گا......!!!!!

Ayeesha22
 

رشتے اگر سچے ہو تو انھیں سنبھال نہیں پڑتا...
اور جن رشتوں کو سنبھالنا پڑے وہ رشتے کبھی سچے نہیں ہوتے......

Ayeesha22
 

قابلِ رشک ہے وہ محبت، جس میں تم ایسے شخص کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنا دے' 😇✔
~