مجھے وہ #مہمان بہت اچھے لگتے ہیں😃
جو جاتے وقت #زبردستی پیسے دے جاتے ہیں😉😂
👑
معذرت خواہ ہوں اے دل
وہ نہیں سن رہے کیا کروں
قدر کیا کرو میری
آپکے بینگن جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کے لیۓ نہ جانے کیسی کیسی پوسٹیں کرنی پڑتی ہیں
😜😂😂
جس نے چاند نہیں دیکھا
وہ میری۔ Dp دیکھ لے
🙊🙈
کیا ایسا نہیں ہو سکتا😒😒
میں آگ لکھوں تمہیں لگ جائے🤭🤣
👑
کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔
تیریاں? یاداں نے ساڈا B.P ہائی کیتا😂😂😜😉😋😁😂 for special
سب ممبرز بے وفا ہو گئے 😢💔
ہم بھى سب سے خفا ہو گئے
پھر بھى ايک دو لائک تو كر ديا كرو ظالمو !!
يوں لگتا ہے جيسے سب اغوا ہو گئے....
بہت سےالفاظ ہیں خوبصورت مجھ میں ۔۔
لیکن کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتی ہوں۔۔
♥
آج ایک لڑکے نے کہا نمبر دو
میں نے بھی کہ دیا😐
تم نمبر دو
تمھارے گھر والے نمبر دو
تمہارا سارا خاندان نمبر دو😜😜😏😏
انج تے فر انج ای سہی 😎😝😝
ﭘﻮﺳﭩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ😏😏
ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﭘﯽ ﭘﯿﺴﭧ
ﮐﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ🙄😂😂😜😜😜😒
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ..
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں چھپا لیا جائے تو زیادہ بہتر ہوتا ہے_!!!!
♥
🌸🌻🌺🌸🌹💮💐🌷🌼 i hate

Subha bakhair d.d ki awaam khush raho sb Aameen
Shab bakhair subha milty hain phr zindgi ny sth diya to
خوش قسمتی در اصل خوش اخلاقی سے شروع ہوتی ہے ...خوش مزاج انسان کو کبھی اپنی قسمت پر رونا نہیں پڑا ...
ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں 😁
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہورہا ہے 😂😂
جاسوسیاں😝😂😂😂😂🤣🤣🤣☝🏿
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے 🤭😜😂😂😂
اپنےگرم #خون کو قابو میں رکھ #تیرے لئے #اچھا ہے #ورنہ.. 🇮🇳
#اُتنا تیری #رگوں میں نہیں #جتنا ہماری #آنکھوں میں #اُتر آتا ہے... 🔥🇵🇰🔥
#PAK_ARMY
#SOLIDIER
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain