Damadam.pk
Ayesha-afzal-pk's posts | Damadam

Ayesha-afzal-pk's posts:

Ayesha-afzal-pk
 

😭😭😭😭😭

Ayesha-afzal-pk
 

Good night

Ayesha-afzal-pk
 

درد بھی آپنا ہمسفر نہیں رہا
یہ آتا ہے محسوس ہوتا ہے چلا جاتا ہے
آزقلم سجاد زین العابدین عابد

Ayesha-afzal-pk
 

انسان وہ جذبات کبھی نہیں نکل سکتا
جو وہ سوچتا یا محسوس کرتا ہے
❤️💜

Ayesha-afzal-pk
 

ہونے کو نہیں کچھ بھی
جنون یہ کے سب کچھ لٹانے کو دل کرتا ہے
یہ لاعشق ہے درد بھی چاہتا ہوں لیکن اس میں مر جانے کو دل کرتا ہے

Ayesha-afzal-pk
 

جو بھی سوچا اتار دیا قلم سے
سر پہ رکھنے کو کوئی لفظ نہیں آۓ
آزقلم سجاد زین العابدین عابد

Ayesha-afzal-pk
 

ظلم میں مست ہے آج کا کفر
بھٹکے ہوئے ہیں دین دار آج کے
آزقلم سجاد زین العابدین عابد

Romantic Poetry image
A  : الہام عشق - 
ایک لفظ میں عام سی بات کہہ دو
گلیز نطفہ ہے بشر انا چاہتا ہے
آدم تو خدا پہ بھی راضی نہیں
میں بھی تو کہتا ہوں میں کیا چاہتا ہوں
A  : ایک لفظ میں عام سی بات کہہ دو گلیز نطفہ ہے بشر انا چاہتا ہے آدم تو خدا پہ - 
Ayesha-afzal-pk
 

اسلام علیکم

Asa bagerat log yaha pa time pas krna ata ha or asa logo ko sr pa goli marne chya hawas ka pujare
A  : Asa bagerat log yaha pa time pas krna ata ha or asa logo ko sr pa goli marne - 
Ayesha-afzal-pk
 

گھاؤ گہرا ہے بھر ہی جانا ہے
ہم کو آخر مر ہی جانا ہے
کون پلٹ کر کسی کو دیکھے
سبھی کو آپنے گھر جانا ہے
آزقلم سجاد زین العابدین عابد

Ayesha-afzal-pk
 

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی یہاں پہ خدا کی قسم کوئی میرے لفظوں پہ غور نہیں کرتا سب یہی کہتے ہیں تم لڑکی ہو لڑکا یعنی سب کو صرف آپنی پڑی ہے کسی نے بھی میری شاعری کے حساس درد نہیں سمجھے بس مجھے یہی افسوس ہے اور کسی کو برا لگا ہو تو معاف کرنا
آپ کی دوست

Ayesha-afzal-pk
 

بہت سے بن رہے ہیں خدا مجھ پر
اے خدا تو تو کہتا کوئی میرے سواء خدا نہیں
غم ہی ملا ہی اس غم جہاں میں کیا اس سے بڑھ کر کوئی اور جزاء نہیں
تیرے پاس تو سب ہے تیرے پاس کیا نہیں؟.
آزقلم زین العابدین سجاد عابد

Ayesha-afzal-pk
 

Koye Okara sa ha

Ayesha-afzal-pk
 

قمست کے فقیر جو راہ عشق میں جل گئے
وہ پھر گھر جا کے بھی نہیں آپنے گھر گئے

Ayesha-afzal-pk
 

حدودِ عشق کی قسمت کا پتا کرتے ہیں
ہم شاعر لوگ ہیں علم کا پتہ کرتے ہیں

Ayesha-afzal-pk
 

جیتے جی مر جاتے ہیں لوگ
تم ہجر کو آزادی کہتے ہو

Ayesha-afzal-pk
 

میں نہیں چاہتا میرے پاس دولت ہوں
میں نہیں چاہتا لوگ میری حمایت کریں
آزقلم سجاد زین العابدین عابد

Ayesha-afzal-pk
 

تنہائی میں تنہا اب تم کس کا ساتھ دیتے ہوں
تم جس سے بھی بچھڑتے ہو اس کو تو مار دیتے ہوں