تو میرا صبر تو دیکھ داد تو دے
کے اب مجھے شوق تمنا بھی نہیں
ذوقِ کمال بھی نہیں
جون ایلیا ء
کچھ ہوتے ہیں دل لبھانے والے
پر جان سے جاتے ہیں دل سے نبھانے والے
اب ایک لفظ مجھ سے استعمال نہیں ہوتا
اب کوئی بھی مجھ سے کمال نہیں ہوتا
جون نے کہا تھا ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا
اس کو پڑھ کر اتنا روتی ہوں کے جیسے عین قبل از وقت موت کوئی روتا ہے نڈھال نہیں ہوتا
غور سے پڑھنے والوں کا شکریہ
ہم بھی انتہا کو پہنچے ہیں ملال کیسا
کر لیا خود کو برباد سوال کیسا اب زوال کیسا
مجھ کو بچایا جائے خود سے
کوئی مصروف قتل ہے مجھ میں
😭
تم واقع ہی بہت بدنصیب ہوں زین
تم کو پھر ملے گا نہیں ہمارے جیسا
Kasa ha sab log ma sad
وجود خیال شکل تک نہیں رہی
تم کہتے ہو تو مان لیتے ہیں محبت اب نہیں رہی
ہر اندر وسدا ھو
ہر اندر ای مولا تو
😍
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو تیرا ملنا تو ایک بہانا تھا جون ایلیا ء
Good night all members
تم کو بھی حقیقتوں نے رولا دیا
تم بھی خفا ہوگئے اس دنیا سے
خود کو بے کار کر لیا ہے
زہنی بیمار کر لیا ہے
مجھ سے الجھنے کی کوشش نا کرنا
خود کو باجواب کر لیا ہے
اور وہ راستے جو وہشتوں کو جاتے ہیں
ان میں آپنا مکان کر لیا ہے
مجھ سے ملنے جو کوئی بھی آۓ ہنس پڑتا ہے
خود کو اتنا برباد کر لیا ہے
ولی اللہ نے بتایا تھا مجھے اک دفعہ
تو نے کیا پیار کر لیا ہے
کوئی وہ لفظ بتا جس سے خوش ہوجاؤ
یا پھر کوئی وہ لفظ بتا جس سے میں مر جاؤ
ہوندے سوندے روندے ریندے
تے پوکھیا مجاں چوندے ریندے
کچھّ وی ہویے تے کھچّ نیں ہوندا
حاکم آندے جاندے سوندے ریندے
جمن آلے تے یقین کوئی نی
تے قبراں تیکر چمدے ریندے
Good morning
کوئی کب تک خیال رکھتا ہے کسی کا
مجھے بس یہی اک خیال آتا ہے
ایک بات ہے جو میں کہہ نہیں پایا
ایک بات ہے جو تو سن نہیں پائی
ہر موسم سے اکتا چکا ہوں
میں کہی دور جا چکا ہوں
مجھ کو محفلوں میں تلاش نا کرنا
میں تنہائی سے ہاتھ ملا چکا ہوں
ہنر آشعار بتاؤ کیسے
دل کا درد بڑھا چکا ہوں
اب اس سے اور محبت نہیں
خدا کی قسم کھا چکا ہوں
میں بہت دور جا چکا ہوں
سجاد عابد زین العابدین
جینے کے لیے مرنا
اور مرنے کے لیے جینا پڑتا
تب جا کے غم جدائی پینا پڑتا ہے
🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain