مجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی ضروری نہیں
میرے رگ رگ میں تیری روح کا احساس کافی ہے ہے😒😔
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔💔💔
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں❤😒😒
❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!.🥰🥰
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
🤞🤞🤞🤞🤞🤞
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
👈#ہم #مطلبی #نہیں #کہ #چاہنے #والوں #کو #دھوکا #دیں 😊😊😊
#بس #ہمیں #سمجھنا #ہر #کسی #کے #بس #کی #بات #نہیں😎😎😎👉
کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... .💔💔
میری قسمت کہ کبھی آ نہ سکا یاد تمہیں
تیری خاطر تو بہت لوگ بھلائے میں نے
Syeda Sehar
تیرے مسکرانے کا اثر صحت پر ہوتا ہے .....!!!
لوگ پوچھ لیتے ہیں دوا کا نام کیا ہے .....!!!☺️☺️
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو❤
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا😘.
🥰🥰
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤



*Hum To Tere DiL Ki MahfiL Sjane Aaye The,,*
*Teri Kasam Tujhe Apna Banane Aaye The,,*
*Kis Baat Ki Saza Di Tune Humko*
*Hum To Tere Dard Ko Apnane Aaye The*
💔💔💔

تم زندگی کی وہ کمی ہو
جو زندگی بھر رہے گی..!
"*.SA*"
#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار✊. ✌🔥
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain