اُس نے چوما میری آنکھوں کو سَحر دم اور پھر
رکھ گیا میرے سرہانے مرے خوابوں کے گلاب
کون چھُو کر انہیں گُزرا کہ کھِلے جاتے ہیں
اتنے سرشار تو پہلے نہ تھے ہونٹوں کے گلاب
Hy... everyone
Sab kia ker rhy ho????
College se hi sab se pehly mobile utha k dekhny walo Assalamualaikum 👋
Koi self-respect b hoti h bandy ki jitna zlil kro dubara mun utha k ajaty h
Hello 👋
Me ye bhi ni janti k me udas q ho jati ho her wkt
وہ موسم بھی کیا موسم تھا
۔
جب دلوں کا سنگم تھا۔
لوگ روٹھ کر بھی مان
جاتے ۔
اب لگتا ہے کے پتھر کا صنم تھا۔
Khali demagh shetaan ka ghr hota h