ہم نیدرلینڈز کا پاکستان کو زبردستی سیمی فائنل میں بھیجنے پر ممنون ہیں 🙃
ورنہ ہمارے کھلاڑیوں نے تو گھر واپس آنے کا عہد کیا تھا
·
دنیا کی ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے
مگر مجال ہے موبائل سے دل اٹھ جائے
😉
اے شریک سفر تو مل تو سہی زندگی میں
میری خواہش ہے تیرے سنگ اپنے آقا کا در دیکھنا"❤️🥰🥀
(PBUH)
رات کے وقت میرے دِل پہ ، تیری یاد کا ہاتھ اِتنی نرمی سے اُترتا ہے ، کہ جیس
شبنم اِک چَٹکتی ہوئی نَورستہ کَلی پر اُترے
Pakistan zindabaad.
Thandi morning
Sab busy h
کرو گے ایک دن تم بھی_
ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں،
کبھی سوالوں میں..