Damadam.pk
Ayesha_Adil's posts | Damadam

Ayesha_Adil's posts:

Memes & Satire image
A  : سچ سچ بتانا 😅 موبائل چھوڑنا زیادہ مشکل ہے یا پیسے چھوڑنا؟ - 
کبھی کبھی انسان گناہ اس لیے نہیں چھوڑتا
کہ اسے گناہ سے محبت ہوتی ہے،
بلکہ اس لیے کہ وہ یہ سمجھ لیتا ہے
کہ اب میرے لیے معافی کا دروازہ بند ہو چکا ہے۔
💔 حالانکہ یہ شیطان کا سب سے بڑا دھوکہ ہے۔
🌸 یاد رکھیں!
اللہ کی رحمت گناہوں سے بڑی ہے،
اور اس کا دروازہ توبہ کرنے والوں کے لیے
ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
اگر دل سچائی سے جھک جائے
اور آنکھوں سے ندامت کے آنسو نکل آئیں
تو ربّ ایک لمحے میں برسوں کے گناہ معاف کر دیتا ہے۔
💯 اس لیے کبھی بھی
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔
#ILM #اسلامی_یاددہانی #توبہ #نصیحت
A  : کبھی کبھی انسان گناہ اس لیے نہیں چھوڑتا کہ اسے گناہ سے محبت ہوتی ہے، بلکہ - 
Life Advice image
A  : میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہوگے میں وہ عادت تھی جو تمہاری سانسوں میں - 
Ayesha_Adil
 

رمضان المبارک کے بابرکت لمحات میں اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا
میں بھی آپ سب کی دعا گو ہوں
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے نمازیں اور عبادات قبول فرمائے
اور ہم سب سے راضی ہو جائے
فی امان اللہ

Beautiful Nature image
A  : *بڑے پیار و محبت سے پالتے ہیں باپ یہ بیٹیاں یہ جانتے ہوئے کہ وہ کسی اور کے -