: جو ایمان تجھے گھر سے مسجد تک نہیں لے کر جا سکتا۔۔۔۔۔🙂🥀 وہ ایمان تجھے قبر سے جنت تک کیسے لے کر جاۓ گا۔۔۔۔✨🙂
: بظاہر آزاد لگتے ہیں مگر یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ🖤🥀
بظاہر آزاد لگتے ہیں مگر یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ🖤🥀
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر ________❤🩹🙂* *لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں
ہم تصویروں میں ان چیزوں کو قید کرتے ہیں جن کے کھو جانے کا ڈر رہتا ہے*😔😔
Koi mujhe Miss bhi nhi krta🥴🥴🥲