*تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو صاحب؟؟*
*ہم نے پھولوں پر جھاڑو لگتا دیکھا ہے**
"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!❤✌
🥀ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!😍🥀
🥀اس پہ چھونے کی آرزو توبہ!❤️🥀
🥀ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!😍🥀
🥀جب وہ آئے گا رو برو توبہ!🥀💕🥰
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
مجھے نئی زندگی چاہئے
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی 😑😥
ظرف والے ہوتے ہیں وہ لوگ جو دل دکھنے کے باوجود رشتہ نبھانے میں لگے رہتے ہیں ❤️
جن کو جینا عزیز ہے یارب❤️
عمریں ہماری ان کو لگ جائیں
عین ممکن ہے سب ہی سے کنارہ کر لوں۔
💔💔💔
خود کواذیت دینے کے کئی طریقے ہیں۔ جن میں سے ایک
دل توڑنے والوں سے دل جوڑے رکھنا
روابط توڑ دینے کی روایت کے مخالف ہیں
ہم اس کے بن کے رہتے ہیں جسے اپنا بناتے ہیں
اب کچھ کھونے کا ڈر نہیں
مگر ، کچھ پانے کی تمنا بھی نہیں.! 😊🖤
کن بول میرے پروردگار !
حالت اب سمجھ سے باہر ہے !
____🍂🍁🌿
بھتے ھوۓ اشکوں کی روانی میں مرے ھیں
کچھ خواب میری عین جوانی میں مرے ھیں💔
تم نے ہمیں ہارا کر کونسا کمال کر دیا 🍂🍂🍂🍂 ہم تو پہلے سے ہی زندگی سے ہار
چکے ہیں
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔 مجھے شک ہے میری موت جوانی میں...
ہوگی🖤🔥
Sad Mood
😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain