Damadam.pk
Ayesha_Malik786's posts | Damadam

Ayesha_Malik786's posts:

Ayesha_Malik786
 

*تم کون سے حسن کی بات کرتے ہو صاحب؟؟*
*ہم نے پھولوں پر جھاڑو لگتا دیکھا ہے**

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین✨❤
A  : "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ - 
Ayesha_Malik786
 

"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!❤✌

Ayesha_Malik786
 

🥀ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!😍🥀
🥀اس پہ چھونے کی آرزو توبہ!❤️🥀
🥀ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!😍🥀
🥀جب وہ آئے گا رو برو توبہ!🥀💕🥰

Ayesha_Malik786
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Ayesha_Malik786
 

مجھے نئی زندگی چاہئے
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی 😑😥

Ayesha_Malik786
 

ظرف والے ہوتے ہیں وہ لوگ جو دل دکھنے کے باوجود رشتہ نبھانے میں لگے رہتے ہیں ❤️

Ayesha_Malik786
 

جن کو جینا عزیز ہے یارب❤️
عمریں ہماری ان کو لگ جائیں

Ayesha_Malik786
 

عین ممکن ہے سب ہی سے کنارہ کر لوں۔
💔💔💔

Ayesha_Malik786
 

خود کواذیت دینے کے کئی طریقے ہیں۔ جن میں سے ایک
دل توڑنے والوں سے دل جوڑے رکھنا

Ayesha_Malik786
 

روابط توڑ دینے کی روایت کے مخالف ہیں
ہم اس کے بن کے رہتے ہیں جسے اپنا بناتے ہیں

Ayesha_Malik786
 

اب کچھ کھونے کا ڈر نہیں
مگر ، کچھ پانے کی تمنا بھی نہیں.! 😊🖤

Ayesha_Malik786
 

کن بول میرے پروردگار !
حالت اب سمجھ سے باہر ہے !

Ayesha_Malik786
 

____🍂🍁🌿
بھتے ھوۓ اشکوں کی روانی میں مرے ھیں
کچھ خواب میری عین جوانی میں مرے ھیں💔

Ayesha_Malik786
 

تم نے ہمیں ہارا کر کونسا کمال کر دیا 🍂🍂🍂🍂 ہم تو پہلے سے ہی زندگی سے ہار
چکے ہیں

تم نے ہمیں ہارا کر کونسا کمال کر دیا 
🍂🍂🍂🍂
ہم تو پہلے سے ہی زندگی سے ہار چکے ہیں
A  : تم نے ہمیں ہارا کر کونسا کمال کر دیا 🍂🍂🍂🍂 ہم تو پہلے سے ہی زندگی سے ہار - 
Hmm bilkul yehi bat ha
A  : Hmm bilkul yehi bat ha - 
Ayesha_Malik786
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔 مجھے شک ہے میری موت جوانی میں...
ہوگی🖤🔥

Ayesha_Malik786
 

Sad Mood
😭😭😭😭😭

Kabi kabi bss khamosh rahny ka dil karta ha
A  : Kabi kabi bss khamosh rahny ka dil karta ha -