Damadam.pk
Ayeshagul66_hi's posts | Damadam

Ayeshagul66_hi's posts:

Ayeshagul66_hi
 

کچھ نہیں ہوا
بس ذرا سا خواب ادھورے ہے
ذرا سی چوٹ کھائی ہے
ذرا سی آنکھیں بھیگی ہے
کچھ نہیں ہوا
بس ذرا سا دل ہی تو ٹوٹا ہے🖤🍂

Ayeshagul66_hi
 

قدم قدم پہ تھا اک مرحلہ ، میں کیا کرتا
طویل ہوتا گیا فاصلہ ، میں کیا کرتا
غم حیات ، غم عشق ، اور غم عقبیٰ
اٌلجھ گیا تھا ہر اک سلسلہ میں کیا کرتا
تمھارے ساتھ کسے فیصلے کی فرصت تھی
تمھارے بعد بھلا فیصلہ ، میں کیا کرتا
بہت سنبھال کے رکھا تھا دل میں راز تیرا
وہ راز بن گیا جب مسئلہ میں کیا کرتا
مجھی سے مانگنے آیا وہ دادِ مجبوری
اب اٌس سے اٌس کی جفا کا گلہ میں کیا کرتا
وہ آنسوٶن کی زباں جانتا نہ تھا واصفؒ
مجھے بیاں کا نہ تھا حوصلہ میں کیا کرتا

Ayeshagul66_hi
 

Hope whispers, but silence often holds the answers. 💬🥀

Ayeshagul66_hi
 

نا منہ چھپا کے جئیے ہم نا سر جھُکا کر جئیے
ستمگروں کی نظر سے نظر مِلا کر جئیے
اب اک رات اگر کم جئیے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ مشعلیں جلا کر جئیے