تم سے بس اتنی محبت ہے کہ۔۔!! تمھیں دیکھ لوں تو۔۔ تمام مناظر خوبصورت ہو جاتے ہیں❤️ ہوا میں تیز گہی اور بارشوں میں لذت در آتی ہے۔۔ گرم مرغولوں سے نرم سی سرسراہٹ دل کو سیراب کر دیتی ہے۔۔ اور میں۔۔ ان تمام کرامات کی اسیر ہو کہ رہ جاتی ہوں۔۔ Ayeshy_gul💕
اس نے کہا تھا ۔۔ میں اس سے کبھی جیت نہیں پاوں گی۔۔ پھر۔۔ ہوا یوں کہ۔۔ میں نے اسے ہار دیااا😑۔۔۔ وقت ہمیشہ دلکش و دل نشیں نہیں رہتا ۔۔ محبتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں۔۔ Ayeshy_gul💕
اگر انسان سے محبت ہے تو .. Good version اور bad version کا فرق کیوں آجاتا ہے۔۔ ؟؟ جب کوئی اچھا لگتا ہے تو مکمل لگتا ہے۔۔ خواہ اس میں کتنی ہی خامیاں ہوں۔۔۔ 🙃
لڑکیاں صرف شکل صورت اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں بلکہ وجہ کچھ اور بھی ہے وجہ یہ ہے کے وہ ریپ نہیں کرتیں پیچھا نہیں کرتیں یکطرفہ محبّت میں قتل نہیں کرتیں وہ صرف برداشت کرتیں ہیں عائشے_گل🌿
اچھی لڑکیاں اللٰہ تعالٰی کی بات مانتی ہیں، وہ ہر جگہ نہیں چلی جاتیں، وہ ہر ایک سے نہیں مل لیتیں، وہ ہر بات نہیں کر لیتیں ” اچھی لڑکیاں چھپے دوست نہیں بناتیں “ رہی محبت…تو وہ اچھی لڑکیوں کو بھی ہو ہی جاتی ہے۔ لیکن جب انہیں یہ پتہ چل جاۓ کہ وہ محبت انہیں مل ہی نہیں سکتی تو وہ خاموش رہتیں ہیں۔ اچھی لڑکیاں خاموش ہی اچھی لگتی ہیں۔ “ عائشے گل جنت کے پتے🌱🌿