جو اداس ہے تیرے ہجر میں, جنھیں بوجھ لگتی ہے زندگی انہیں دیکھ کے سر بزم ہوں, تیرا منہ چھپانے کا شکریہ 💦💦💦💦💦💦💦💦 تیری یاد کس کس بھیس میں میرے شعر و نغمہ میں ڈھل گئی یہ کمال ہے تیری یاد کا مجھے یاد آنے کا شکریہ 💦💦💦💦💦💦💦💦 ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھادیا یہی رسم ٹھہرے گی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ 💦💦💦💦💦💦💦💦 From my diary ☺