Damadam.pk
Ayeshy_gul's posts | Damadam

Ayeshy_gul's posts:

اور ایمرے چراگاہوں میں بولی جانے والی قدیم
ترکی میں گویا ہوئے ۔ یوں جہاں رومی کا فلسفہ جلد ہی قونيا کے دربار سے ہوتا ہوا ایران اور ہندوستان تک پھیل گیا وہیں ایمرے کے گیت خانہ بدوشوں کی خوشی غمی کا حصہ بن گئے۔ آج قریب نو سو سال گزر گئے ہیں اور بات ٹھیک وہی ترکی کے سرکاری چینل پر چلنے والی مقبول سیریز "یونس ایمرے" ترکوں کے اسلامی تصوف، عارفانہ کلام اور لوک گیتوں سے دیرینہ اور توانا تعلق کا ایک مظہر ہے۔ جہاں یہ ڈرامہ یونس ایمرے کی زندگی کا احاطہ کرتی ہیں وہیں جابجا اسکا موضوع شریعت، طریقت، حقیقت اور معرفت کےمابین قدیم بحث کے پیچھے بھی گھومتا نظر آتا ہے۔ آخر کسطرح ظاہر پر یقین رکھنے والا قاضی سرکاری عہدہ اور پرآسائش زندگی چھوڑ کر درگاہ کا رخ کرتا ہے،آخر وہ کیابات ہوتی ہے کہ کتابوں کی کتابیں حفظ کرلینے والا بندہ ہر سوال پر '
A  : اور ایمرے چراگاہوں میں بولی جانے والی قدیم ترکی میں گویا ہوئے ۔ یوں جہاں - 
ارومی
ثانی کہلائے جانے والے یونس ایمرے
تصوف سے بیزار تھے،انہوں نے قونیہ میں خود کو علم کی
گھنیں سلجھانے اور شریعت کے مسئلے سمجھنے میں مصروف
رکھا۔ مدرسے سے فارغ ہوئے تو قاضی کا منصب دیکر قونيا
سے دور مضافاتی قصبے میں بھیج دئے گئے۔ شہر پناه
بھاگنے اور رومی سے متاثر نہ ہونے والا قاضی
مگر پہاڑوں میں ایک صوفی چرواہے تاپتک ایمرے کو دل دے
بیٹها.
مي
تصوف سے
پہلے تاپک ایمرے یونس کے پیچھے بھاگتا تھا اور اب يونس
تاپک ایمرے کے پیچھے ایسا بھاگنے لگا کہ دیکھتے دیکھتے
وہ یونس سے یونس ایمرے ہوگیا۔ پہلے مقام قضاء کو ٹھکرا کر
صوفی ہوا اور پھر حکمت کی باتوں کو شعر کے روپ میں
ڈھالنے لگا۔ کہتے ہیں کہ رومی اور یونس ایمرے ایک ہی
کشتی کے دو سوار تھے مگر دونوں میں فرق صرف انداز
تخاطم کا تھا۔ رومی نے ترک اشرافیہ میں رائج فارسی زبان
کو اختیار کیا
A  : ارومی ثانی کہلائے جانے والے یونس ایمرے تصوف سے بیزار تھے،انہوں نے قونیہ - 
یونس_ایمرے
ڈرامے کا پس منظر ۲
یہ چودہویں صدی کی بات ہے کہ اناطولیہ میں سلجوقوں کی
باقیات سلاجقہ روم کے عنوان سے برسراقتدار تھی۔ انکی
شمالی سرحد پر صلیبی بیٹھے تھے تو مشرق میں بغداد کو
خلیفہ سمیت اکھاڑ پھینکے والے تاتاریوں نے طوفان کھڑا کر
رکھا تھا۔ یوں مسلمانوں کی قوت و شوکت اور مسلم فرمان
رواؤں کا وہ پہلے سا جاہ و جلال قصے کہانیوں تک محدود
ہوچکا تھا۔
پایہ تخت قونیا میں مولانا جلال الدین رومی کی خانقاہ تھی
جہاں گرد و پیش کے حالات قطع نظر ہر روز معرفت کی
محفل سجتی، مراقبے کی خاموشی چھاتی، زکر کی گونج سے
در و دیوار لرزتے اور اور پھر رقص بے خودی میں آتش عشق
بڑھک اٹھتا تھا۔
A  : یونس_ایمرے ڈرامے کا پس منظر ۲ یہ چودہویں صدی کی بات ہے کہ اناطولیہ میں - 
عشق کا سفر
عشق حقیقی تصوف پر بنا ہوا یہ ڈرامہ بے حد اچھا ہے
محبت کرنے والوں کو تو آزمایا ہی جاتا
ہے۔ پھر اگر انسان
عشق حقیقی کی راہ پر چل رہا ہو تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ
اس کی آزمائش نہ ہو. اس راہ میں یونس پر جہاں کئی راز
أشکار ہو رہے ہیں، وہیں
ایک شیطانی چال اس کی زندگی
الٹ پلٹ کرنے کو تیار ہوتی ہے اللہ کے ولی کیسے اپنے مرید
کی تربیت کرتے ہیں اور کیسے انکی آنا ختم کرتے ہیں اس
ڈرامے میں یہ سب دیکھیں اور بہت سی راز کی باتیں تصوف
کے متعلق بھی جاننے کے لئے یہ ڈرامہ ضرور دیکھیں
A  : عشق کا سفر عشق حقیقی تصوف پر بنا ہوا یہ ڈرامہ بے حد اچھا ہے محبت کرنے - 
The Statue of Sultan Salahuddin Ayubi is an
oversize equestrian bronze statue depicting
located in front of the 11th century Citadel of
Damascus in the Ancient City of Damascus in
Damascus, Syria. The statue was designed by
Syrian sculptor Abdallah al-Sayed. It was
unveiled by the then Syrian president Hafez
Assad in 1993, marking the 800th anniversary of
Saladin's death.
A  : The Statue of Sultan Salahuddin Ayubi is an oversize equestrian bronze - 
Hazrat Umar(R.A) was a great leader. He was one of my ideal personalities not just because of islam but he was also a great administrator. Justice of Umar(r.a) was unmatchable. Impossible to find a ruler like him.
Episode 3


https://www.facebook.com/islamicseries11/videos/345449109753466/?app=fbl
A  : Hazrat Umar(R.A) was a great leader. He was one of my ideal personalities - 
Fvrt characters of fvrt novels💞
A  : Fvrt characters of fvrt novels💞 - 
Ayeshy_gul
 
Episode 1
https://www.facebook.com/102526558213715/videos/280893196501587/?app=fbl
A  : Episode 1  - 
Ayeshy_gul
 

.q1 frnds i want to share links of Umar series which is based on the life of Hazrat Umar Farooq R.A..
I hope you like it😊

Ghanem Zrelli as Ali ibn Abi Talib from Umar series
A  : Ghanem Zrelli as Ali ibn Abi Talib from Umar series - 
ماشاءاللہ کیا ہی عظیم ہستیاں تھی💕💕
A  🔥 : ماشاءاللہ کیا ہی عظیم ہستیاں تھی💕💕 - 
Ayeshy_gul
 

اور نصف حصے میں دعا و مناجات ہے جو بندہ اللہ کی بارگاہ میں کرتا ہے۔
اس حدیث میں سورة فاتحہ کو نماز سے تعبیر کیا گیا ہے جس سے یہ صاف معلوم ہوتا ہے کہ نماز میں اس کا پڑھنا بہت ضروری ہے۔ چنانچہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ارشادات میں اس کی خوب وضاحت کردی گئی ہے فرمایا۔ لاصلوۃ لمن لم یقرا بفاتحہ الکتاب (صحیح بخاری و مسلم) اس شخص کی نماز نہیں جس نے سورة فاتحہ نہیں پڑھی۔ اس حدیث میں (من) کا لفظ عام ہے جو ہر نمازی کو شامل ہے منفرد ہو یا امام کے پیچھے مقتدی۔ سری نماز ہو یا جہری فرض نماز ہو یا نفل ہر نمازی کے لیے سورة فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔

Ayeshy_gul
 

الم : سورۃ الفاتحة : آیت 1
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
تفسیر مکہ :
سورة الفاتحہ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے جس کی احادیث میں بڑی فضیلت آئی ہے فاتحہ کے معنی آغاز اور ابتدا کے ہیں۔ اس لیے اسے الفاتحہ یعنی فاتحۃ الکتاب کہا جاتا ہے۔ اس کے اور بھی متعدد نام احادیث سے ثابت ہیں مثلاً ام القرآن، السبع المثانی، القرآن العظیم، الشفاء، الرقیہ (دم) وغیرھا من الاسماء اس کا ایک اہم نام الصلوۃ بھی ہے جیسا کہ ایک حدیث قدسی میں ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا قسمت الصلوۃ بینی وبین عبدی۔ الحدیث صحیح مسلم کتاب الصلوۃ
میں نے صلوۃ ( نماز) کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان تقسیم کردیا ہے مراد سورة فاتحہ ہے جس کا نصف حصہ اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء اور اس کی رحمت و ربوبیت اور عدل و بادشاہت کے بیان میں ہے

Episode 1  pg 21-25
A  : Episode 1 pg 21-25 - 
Pg 16-20
A  : Pg 16-20 - 
🍃Samer Ismael "سامر اسماعيل" as Umar ibn al Khattab from Umer series🍃
A  : 🍃Samer Ismael "سامر اسماعيل" as Umar ibn al Khattab from Umer series🍃 - 
Ghassan Massoud as Abubakkar seddiq from Umer Series💓💓
A  : Ghassan Massoud as Abubakkar seddiq from Umer Series💓💓 - 
Ayeshy_gul
 

Surely, Allah loves those who place their trust in Him
(Surah A’li-’Imran, 3:159)
#SaturdayThoughts
#KnowIslam

From the movie" Kingdom of heaven"
A  🔥 : From the movie" Kingdom of heaven" -