Damadam.pk
Ayez@'s posts | Damadam

Ayez@'s posts:

Ayez@
 

کبھی کبھی ھم خود سے بیزار ھو جاتے اپنے وجود سے دل کرتا ھے کہ دھاڑے مار کے روئے کوئی جو ھمیں تسلی دے اور کہے کہ چپ کرو میں ھوں نا
مگر حقیقت میں کوئی نہیں ھوتا
بس خود ہی صبر کرنا سیکھ جاتے بس صبر کرنا سیکھ جاتے ھے

Mujhko Chaa’on Mein Rakha Khud Jalta Raha Dhoop Mein,
Maine Dekha Hai Aik Farishta Baap K Roop Mein
A  : Mujhko Chaa’on Mein Rakha Khud Jalta Raha Dhoop Mein, Maine Dekha Hai Aik - 
عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے
A  : عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا رگ جاں سے یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے - 
Miss you Abbu ☹️
A  : Miss you Abbu ☹️ - 
Miss you Abbu 😭😭
A  : Miss you Abbu 😭😭 - 
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا

ہم کسی حادثے میں مر جاتے!
A  : تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا ہم کسی حادثے میں مر جاتے! - 
Hmmm....
A  : Hmmm.... - 
بڑا ہی جان لیوا ہے..!!! یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی 🔥
A  : بڑا ہی جان لیوا ہے..!!! یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی 🔥 - 
تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں!!!
درد کی رات کسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم!!!
A  : تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں!!! درد کی رات کسے کہتے ہیں؟ - 
تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے.....!!!* *قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...!!!*
A  : تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے.....!!!* *قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ - 
Good night
A  : GooD NighT - 
یاد رہے گا دور حیات ہم کو کیا خوب✨💢ترسے تھے اک شخص کے لیے
A  : یاد رہے گا دور حیات ہم کو کیا خوب✨💢ترسے تھے اک شخص کے لیے - 
تاعمر ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮسیں گی نگاہیں میری ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ ﮔﻤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ
A  : تاعمر ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮسیں گی نگاہیں میری ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ ﮔﻤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ - 
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....

وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...
A  : نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں.... وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے - 
Hmmm....
A  : Hmmm.... -