Damadam.pk
Ayez@'s posts | Damadam

Ayez@'s posts:

آخر!  مجبوریاں ہی فتح کرتی ہیں..

محبتیں ______ ہار ہی جاتی ہیں...
A  : آخر! مجبوریاں ہی فتح کرتی ہیں.. محبتیں ______ ہار ہی جاتی ہیں... - 
ناک اور پگڑیاں تو اونچی رہ جاتی ہیں بنت حوا کے جزبات کا اکثر جنازہ نکل جاتا ہے
A  : ناک اور پگڑیاں تو اونچی رہ جاتی ہیں بنت حوا کے جزبات کا اکثر جنازہ نکل جاتا - 
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﯾﺎ ﺭﺏ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯ
A  : ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﯾﺎ ﺭﺏ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﺎ - 
کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو!!!

ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو..
A  : کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو!!! ہائے! کیا غم ملا ہے سہنے کو.. - 
جو تمھیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا اسے کہنا یوں کسی کا حق مارا نہیں کرتے 🙏
A  : جو تمھیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا اسے کہنا یوں کسی کا حق مارا نہیں کرتے 🙏 - 
ہم  نے سمجھا آزماٸش ہے لیکن  وقت   فیصلہ کیے بیٹھا تھا
A  : ہم نے سمجھا آزماٸش ہے لیکن وقت فیصلہ کیے بیٹھا تھا - 
وہ جسے سمجھا تھا زندگی , میری دھڑکنوں کا فریب تھا 
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
A  : وہ جسے سمجھا تھا زندگی , میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ - 
سن لیا ہم نے ! فیصلہ تیرا
اور سن کر اْداس ہو بیٹھے
ذ ہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے
جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
A  : سن لیا ہم نے ! فیصلہ تیرا اور سن کر اْداس ہو بیٹھے ذ ہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے - 
تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے"

بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی"
A  : تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے" بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی" - 
بدلہ جو رنگ اپنے حیرت ہوٸ مجھے گرگٹ کو مات دے گٸ فطرت جناب کی
A  : بدلہ جو رنگ اپنے حیرت ہوٸ مجھے گرگٹ کو مات دے گٸ فطرت جناب کی - 
دل بھر گیا ہےان کا شا ید ہم سے انکی بے رخی کا یہ ٰٰٰٰانداز پہلے کبھی نہ تھا۔
A  : دل بھر گیا ہےان کا شا ید ہم سے انکی بے رخی کا یہ ٰٰٰٰانداز پہلے کبھی نہ تھا۔ - 
کبھی گھنٹوں تک ہوتیں تھیں    باتیں ____اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم,,,
A  : کبھی گھنٹوں تک ہوتیں تھیں باتیں ____اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم,,, - 
یہ جو اکتا کے تونے ساتھ چھوڑایا ہے مجھ سے  یہ بات تو میں   ___قیامت تک نہیں بھلا نے والی
A  : یہ جو اکتا کے تونے ساتھ چھوڑایا ہے مجھ سے یہ بات تو میں ___قیامت تک نہیں - 
میری گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا
مجھے خبر ہی نہ تھی اسطرح بھی ہوتا ہے
A  : میری گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا مجھے خبر ہی نہ تھی اسطرح بھی ہوتا ہے - 
اکیلے رہنا اکیلے لڑنا اور اکیلے جینا سیکھیں  یہ دنیا_____ کسی کی نہیں ہوتی
A  : اکیلے رہنا اکیلے لڑنا اور اکیلے جینا سیکھیں یہ دنیا_____ کسی کی نہیں ہوتی - 
Good night
A  : GooD NighT - 
Really????
A  : Really???? - 
Miss you Abbu
A  : Miss you Abbu - 
:( :( ..
A  : :( :( .. - 
Ayez@
 

انســــــان عمر سے زیادہ حالات سے
بوڑھا ہوتا ہے اور تھکاوٹ محنت سے
زیادہ لوگوں کے رویّوں سے ہوتی ہے ،،،!!!