Damadam.pk
Ayeza-Khan22's posts | Damadam

Ayeza-Khan22's posts:

Ayeza-Khan22
 

gud mor9ng firends😘😘😘😘😘😘😘😘

Ayeza-Khan22
 

میں لڑکی بیوٹی فل کر گئی چھل

Ayeza-Khan22
 

خواہش دل میں جاگی
صبح سویرے تو پاس
ہوتا تو ہمارا دل بھی
إباد ہوتا
😢😢😢😢

Ayeza-Khan22
 

مرد جب روتا ہے !!
میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگرمچھ کے
آنسو ہوتے ہیں ۔لیکن مجھے لگتا ہے کہ مرد جب روتا ہے تو وہ
کرب کی انتہا پر ہوتا ہے۔کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھویا ہوگا
جو اس نے کبھی بہت سنبهال کر رکھا ہوگا، کوئی تو خواب ہوگا
جو اسکی آنکھ سے ٹوٹ کر بکھرا ہوگا، کوئی تو ایسا دکھ ہوگا جو
دل کو کرچی کرچی کر کے روح تک لہو لہان کر گیا،......کون کہتا ہے
کہ مرد کو درد نہیں ہوتا ، مرد مجبور نہیں ہوتا ،قصور عورت کا نہیں ہوتا؟
کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے، مرد بھی انسان
ہوتا ہے فرشتہ نہیں ،کبھی دکھ سے تڑپتے مرد کی سرخ انگاروں سی دہکتی
آنکهوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا "
""مرد دکھ میں کتنا تنہا ہوتا ہے ""✨

قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
A  : قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں -