الفاظ کے کچھ کنکر پھینکو
😒
جھیل سی گہری خاموشی ہے
ووٹ دو گے صاحب؟". . .
محبت کے خلاف کھڑا ہوں 💔
جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜🤣😬
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا نہ ہونے دیا.. 😓
ذرہ دیکهو دروازہ دل پہ ___ دستک کون دے رہا هے🥀🥀💞💞
محبت ہو تو کہہ دینا ...... صاحب انتقال کر گئے🥀🥀💕💕
جون ایلیاء ........💞
*رات بهر ٹہلتا ہوں گلیوں میں*
*تعویز نیند کا گلے میں ڈال کر*
*#___جون ایلیاء🖤*
عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب
وہ مجھے یاد تو آتا ہےمگر کام کے بعد
آپکا کردار ہی آپکو مرد بناتا ہے
ورنہ مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہیں
🐱
ایک رتی نہیں بدلوں گی
کوئی لاکھ ناپسند کرے...🤨🤪🙅♀️
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
💔💔
ابھی دانش کو گُزرے دن ہی کتنے ہوئے ہیں حالات کا مارا رومی ٹائیگر بسکٹ کی کمرشل میں بھی آگیا دو وقت کی روٹی کے لئے 😭😭😭
اور اس پر ستم ظریف بابر اعظم پوچھتا ہے '' یہ کھاتا کیا ہے '' 😭😭😭😭😭
تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض
مٹی کو پھر سے 'گوندھ' دوبارہ بنا مجھے
جون ایلیاء
میکو ناول پڑھ پڑھ کے جو شوق لاحق ہوئے وہ مندرجہ ذیل ہیں:
گن پوائنٹ پہ نکاح کا 🤭
کسی کھڑوس سے بندے سے ٹکر ہونے کا پھر میں اسے اچھی خاصی سناؤں اور اسے مجھ سے عشق ہو جائے...
بندے کو محبت ہو پھر بس کچھ بھی ہو جائے میرے ساتھ رہے.. 🤭
کسی بندے کے مجھ پہ خفیہ نظر رکھنے کا
کسی کے مجھے فالو کرنے کا 😂
ایسا بندہ کہ کوئی اور مجھے بش دور سے دیکھ بھی رہا ہو تو جان لینے پہ آجائے اسکی 😂🤭
بش مجھ سے دھواں دھار محبت کرے... 🤭
مجھے ہر جگہ ڈیفینڈ کرے...
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤
ایک جان لیوا سوال🤫
اگر آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے چھت کی سڑھیوں پہ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں اور لائٹ بھی نہیں ہے
اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے
اور آپ مجھ سے واپس آنے کا وعدہ کر کے نیچے فون سننے جاتے ہیں جس سے آپکو خبر ملتی ہے کہ
پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے
کیا آپ واپس اوپر آؤگے؟🙄🙄
مرشد ! ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد ! وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی🥀
🖤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا۔
میری اس پاک پروردگار سے دعا ہے کہ وہ آپکو اور اپکے اہلے خانہ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین
صبح بخیر❤
نہ جانے کس کی بددعا کام آئی۔
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے۔
#____wasi🔥
خاموشی اتنی تو گہری ہونی چاہیئے کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں.😐🔥
میرا محبوب ہے مزدور لیکن اس نے مجھے؛ اپنی کٹیا میں بھی رانی کی طرح رکھا ہے؛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain