Damadam.pk
Ayman_22's posts | Damadam

Ayman_22's posts:

Ayman_22
 

Assalam alaikum good morning guys, Alhamdulliah ma bilkul thek , ap sb kasy ha? 🤭🤭

Ayman_22
 

بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ کے لوگ یہ ہر کِسی کی پسند نہیں بنتے __!!🦋🌸

Bas darty ha hum😔😔
A  : Bas darty ha hum😔😔 - 
Ayman_22
 

محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج
کرتا ہے "❤️
-

Ayman_22
 

جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے ❤️🙈🥰 -

Ayman_22
 

اے دل کوئی بہانا ڈھونڈ ان سے بات کرنے کا سلام کر آؤں یا حال پوچھ لوں -

Àsey mehndi laga k kesi Ranjhy ki Heer wali feelings a rhi ha 🙈🙈😍😇
A  : Àsey mehndi laga k kesi Ranjhy ki Heer wali feelings a rhi ha 🙈🙈😍😇 - 
Ayman_22
 

آزاد کر دئیے من پسند لوگ نہ کوئی خواہش نا کوئی روگ..🔥 -

Ayman_22
 

ہم نے تمہارے ظرف پہ چھوڑا ہے فیصلہ.. خوشبو ستارہ پھول یا پتھر کہو ہمیں.. ... ♥️

Kitny ajeeb ha na hum🤐🤐
A  : Kitny ajeeb ha na hum🤐🤐 - 
Ayman_22
 

تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر🔥 میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے💯

Ayman_22
 

تم میرے لئے ہمیشہ خاص رہو گے 💥 پھر چاہے ہماری بات ہو نہ ہو 🥀🥀 -

Ayman_22
 

میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی -

بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے لڑکے تو قصائی اور ہوم ڈلیوری کا کام سنبھالتے
ہیں
A  : بڑی عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے لڑکے تو قصائی اور ہوم ڈلیوری کا کام سنبھالتے  - 
Life Advice image
A  : Muhbbat Bata k thori hi hoti yhe to bas ho jati ha - 
Ayman_22
 

ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے
تم دل بھی دکھاتے ہو اور چاہتے ہو ضمیر بھی نہ کرے احتجاج؟ حیرت ہے 🥀🍁

Ayman_22
 

تیری میری دوستی ایسی ہو😍😍 🔥🔥آئیڈی میری ہو اور ڈپی تیری ہو🙈 ...

Attitude Poetry image
A  : Ja tujhy Azad kia😔 - 
Ayman_22
 

ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ نہیں سمجھ سکا یہ ﺟﮭﻮﭨﯽ محبت ﺍﻭﺭ ﺳﭽّﯽ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﯿﺎ ہوتی ہے؟ ’ﻣﺤﺒّﺖ‘
ﯾﺎ ﺗﻮ ہوتی ہے ﯾﺎ نہیں ہوتی ﺟﮭﻮﭨﮯ ﯾﺎ ﺳﭽّﮯ ﺗﻮ ﺍِﻧﺴﺎﻥ ہُوا ﮐﺮﺗﮯ ہیں 🌹🙂🙂

Ayman_22
 

"💜🔗🌏✨🦋🌸 ہم نے بہت سے حسین منظر صرف اسی امید پر چھوڑے کہ ہم انہیں تمہارے
ساتھ دیکھیں گے۔۔🫶🏻❤️